پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 ہزار 667، اموات 1155 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2066 کیسز اور 32 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔ Read more: DawnNews coronavirus CoronaVirusPakistan CoronavirusLockdown

دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو متاثر و ہلاک کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 55 ہزار 667 ہوگئی جبکہ 1155 لوگ انتقال کرچکے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مختلف پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور بعدازاں لاک ڈاؤن بھی نافذ کیا گیا تھا، جو بعد ازاں رواں ماہ 9 مئی کو نرم کرتے ہوئے کاروباری مراکز اور مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔ علاوہ ازیں اسی عرصے میں وائرس سے مزید 8 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 332 ہوگئی ہے۔

سرکاری سطح پر کورونا وائرس کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں عالمی وبا کے مزید 135 کیسز اور 2 اموات سامنے آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Asal patients ka silaab to Eid k bad ayngyy..

tasu media tol awaam yarulede khuday de taso pue ke nu

zamara zan lam kar katale de

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔ Hi guys Watch this Video and Subscribe my YouTube Channel. 👌👌 Ayesha HappyEid EidMubarak Eid2020 Eidi عيد_الفطر_2020
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ووہان میں ایک دن میں 15 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، پاکستان میں متاثرین 53 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 52 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 38 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے 762 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 14 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عظیم قوم کی عظیم جدوجھد کو سلام پیش کرتا ھوں جو بھی فیصلہ کرنا ہے جلدی کریں ، شیطان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے 1101 اموات، کیسز 52,437 ہو گئےکرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 مملک میں دنیا کا 19 واں ملک بن چکا ہے، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی، گزشتہ روز وائرس سے 34 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ 😪😪😭😭 سب ڈرامہ ہے کوئی کروانا ۔ورانا نئ۔ میڈیا عوام کو جینے دو Astagfrula
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کورونا وائرس کے330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیابرازیل کورونا وائرس کے330,890 متاثرہ کیسز کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا Brazil CoronaVirus CasesReported DeathRateToll SecondHighestNumber Ranked InfectedCountry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »