پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54 ہزار 620، اموات 1138 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی اب تک کی صورتحال کچھ یوں ہے۔ Read more: DawnNews coronavirus CoronaVirusPakistan CoronavirusLockdown EidUlFitr

دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو متاثر و ہلاک کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 54 ہزار 620 ہوگئی جبکہ 1138 لوگ انتقال کرچکے ہیں۔

تاہم رواں ماہ مئی اس وائرس کے حساب سے ملک میں خطرناک صورتحال کی نشاندہی کررہا ہے اب تک پاکستان میں 34 ہزار سے زائد کیسز اور 700 سے زائد مزید اموات کا اضافہ ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 3547 ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے 846 کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے اور اس طرح یہ تناسب 24 فیصد رہا۔

نئے اضافے کے بعد اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک ہزار 457 سے بڑھ کر ایک ہزار 592 جبکہ اموات 12 سے بڑھ کر 14 ہوگئیں۔علاوہ ازیں گلگت بلتستان میں بھی عالمی وبا کے کیسز کی شرح ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔ ملک میں جہاں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے وہیں یومیہ کورونا وائرس کے مریض اس وبا کو شکست بھی دے رہے ہیں۔آج کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس سے 545 افراد صحتیاب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی خیر کرے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سوڈان میں 10 وزرا میں کورونا وائرس، امریکہ میں جعلی سرٹیفیکیٹ مہنگا پڑ گیا - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے کہ اگر برطانیہ آمد پر بین الاقوامی مسافروں نے 14 دن تک لازمی قرنطینہ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی تو انھیں جرمانہ ہوسکتا ہے۔ مصر اور پاکستان کی کہانی یکساں ھے۔ کیا مصر نے بھی امریکہ کو حفاظتی لوازمات امداد کے طور پر دئیے؟ Wrong way If it doesn't work their throats would be slashed.workers can grow new throats.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ووہان میں ایک دن میں 15 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، پاکستان میں متاثرین 53 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 52 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 38 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے 762 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 14 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عظیم قوم کی عظیم جدوجھد کو سلام پیش کرتا ھوں جو بھی فیصلہ کرنا ہے جلدی کریں ، شیطان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے 1101 اموات، کیسز 52,437 ہو گئےکرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 مملک میں دنیا کا 19 واں ملک بن چکا ہے، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی، گزشتہ روز وائرس سے 34 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ 😪😪😭😭 سب ڈرامہ ہے کوئی کروانا ۔ورانا نئ۔ میڈیا عوام کو جینے دو Astagfrula
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سائے میں اس بار عید کیسے منائی جائے گی؟اس بار عید کے موقع پر نہ تو بچوں اور بزرگوں کو عید گاہ جانے کی اجازت ہو گی نہ ہی بچے بڑے تفریحی مقامات پر جا سکتے ہیں۔ حکومت نے اپنے پیغام میں عوام سے کہا کہ نماز عید کے بعد اپنے پیاروں کو گلے لگانے سے بھی اجتناب کریں۔ FollowCovidSafeSOPsOnEid On this Eid let us remember our loved ones who lost their lives in the plane crash and pray for their highest ranks in Jannah. RIP. Let us also pray for the earliest recovery of the survivors. بہت سادگی کے ساتھ اور وہ لوگ ضرور یاد رکھے جو پچھلے سال ہمارے ساتھ تھے لیکن اب نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوڈاکٹر اختر ملک نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے COVID 19 MEDICINE AVAILABLE IN PAKISTAN. I AM REQUESTING EVERY DEPARTMENT BY PHONE TWEET BY EMAIL BUT NO CONTACT. WE GUARANTEE THAT COVID-19 NOSODE CURE POSITIVE PATIENT in 24 hour. Please test our Medicine and save humans life's. Cell 03332144106
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »