پاکستان : کورونا کی شدت میں اضافہ 24 گھنٹوں میں 1649 نئے کیسز رپورٹ,3شہری جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان : کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے کیسز رپورٹ,3شہری جاں بحق OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 1 ہزار 649نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 3شہری انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 5ہزار 707افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 972شہری جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45ہزارٹیسٹ ہوئے، مجموعی ٹیسٹس 2 کروڑ38 لاکھ 47ہزار572 ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 3.66فیصد رہی جبکہ 617مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کو 330افراد نے شکست دی جس سے صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 58 ہزار987 ہو گئی۔وائرس کے فعال کیسز 17 ہزار 748ہیں جبکہ شرحِ اموات 2.

سب سے زیادہ کورونا کیسز سندھ میں جبکہ اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں۔ پنجاب میں 4 لاکھ 48 ہزار 91افراد وائرس کا شکار جبکہ 13 ہزار 80جاں بحق ہوگئے۔ سندھ میں کورونا کے 4 لاکھ 87 ہزار 668کیسز اور 7 ہزار 681اموات رپورٹ ہوئیں۔خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 1 لاکھ 81 ہزار 757افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 5 ہزار 943انتقال کر گئے۔ بلوچستان میں وائرس کے 33 ہزار 659 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 367 شہری جان کی بازی ہار...

آزاد کشمیر میں 34ہزار 704افراد کورونا سے متاثر اور 748انتقال کر گئے، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 432کیسز اور 186 اموات رپورٹ ہوئیں۔اسلام آباد میں 1 لاکھ 9ہزار 396شہری کورونا سے متاثر جبکہ 967 جاں بحق ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 1649 نئے مریض رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران ایک اور نالے میں گیس دھماکا - ایکسپریس اردوسخی حسن چورنگی کے قریب نالے میں گیس کا دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ برفباریمحکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ اللہ رحم فرمائے آمین 2 doses vaccine ki behad achee hen corona k khatrnak bemari se..chukay awam ki barri tadad already vaccinated hy tau ghabrana nhi chahye..imran khan ne sahe kaha lockdown koi option nhi hamen ghabrana nhi hy اور لفافے مری واقع پر بھونک رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کرفیو کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ -بھارت میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرفیو کے باوجود مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹے میں مزید بارش ۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں مسلسل بادل چھائے ہوئے ہیں اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد درجہ حرارت مزید کم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »