پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغانستان میں مارا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگردمحمد خراسانی افغانستان میں مارا گیا

ذرائع کے مطابق دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھا جس کا اصل نام خالد بلتی تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ دہشتگرد محمد خراسانی میران شاہ میں دہشتگردی کا مرکز چلا رہا تھا تاہم آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی کے بعد محمد خراسانی افغانستان بھاگ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد محمد خراسانی پاکستان کے عوام اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا، دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں کو متحد کرنے میں مصروف تھا۔

ذرائع کے مطابق محمد خراسانی پاکستان کےخلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی پلاننگ کررہا تھا، محمد خراسانی سربراہ کالعدم ٹی ٹی پی مفتی نور ولی محسود سے مل کرپلاننگ کررہاتھا، دہشتگرد محمد خراسانی نے حال ہی میں پاکستان کے اندر مختلف کارروائیوں کا اشارہ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی ثبوت ہے

Benazir_Shah Must be some personal dispute

Benazir_Shah Kill one terrorist in Afghanistan & two more are born d next day according to Gen. McCrystal

حد کرتے ہو پانڈے جی 🤣🤣 بھلا وہ کیوں ماریں گے ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد محمد خراسانی مارا گیاYa to good news h 🙆🤧 Well done security forces جو ان دھشتگردوں کی مدد کرنے والے پاکستان میں ھیں انہیں بھی پکڑیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں بزرگ خاتون پر بدترین تشددسیالکوٹ میں معمر خاتون پر بدترین تشدد کیا گیا،اسے لاتوں اور ڈنڈوں سے مارا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 3 سال بعد قید سے رہاسعودی حکام نے لگ بھگ 3 برس سے بغیر کسی الزام کے قید شہزادی بسمہ بنت سعود اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا SamaaTV دیر آئے درست آئے بھلا ہو Appoint all 50+ in pst and jest. One Sindh one policy.✌️✌️✌️ 33 pass but 54 fail!!!! No more Vote to PPP to save Education🙏🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری سردار تنویر الیاس کا اظہارِ افسوس رش کم کرنے کیلئے مضافاتی علاقوں کا انفراسٹرکچر بہتر کرنے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر کے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے  مری میں 21سیاحوں کے جاں بحق ہونے کےواقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار بہت جلدی ہوش نہیں آگیا تم لوگوں کو ؟ نکمے منحوس لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری سے رات گئے 600 سے زائد گاڑیوں کو نکالا گیامری ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  مری کی تمام اہم شاہرات کو ٹریفک کیلئے کلیئر کر دیا گیا ، رات گئے 600 سے زائد گاڑیوں کو نکالا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب خود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »