پاکستان کے نیشنل سوئمنگ چیمپیئن ہنگری میں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نیشنل سوئمنگ چیمپیئن فیضان اکبر یورپی ملک ہنگری میں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کے مطابق فیضان اکبر 19ویں فینا ورلڈ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ پہنچے تھے۔ بڈاپسٹ پہنچنے کے چند گھنٹے بعد ہی وہ پراسرار طور پر غائب ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ فیضان اکبر ایئرپورٹ سے اپنے ہوٹل پہنچے تاکہ کچھ دیر آرام کر سکیں مگر اس کے بعد ان کا کچھ اتا پتا نہیں کہ وہ کہاں گئے۔ فیضان کے روم میٹس نے بتایا کہ وہ انہیں صبح ناشتے میں ملنے کا کہہ کر ہوٹل سے روانہ ہوئے مگر واپس نہیں آئے۔وہ ہوٹل سے جاتے ہوئے اپنی آفیشل پاکستان شرٹ کے علاوہ اپنا تمام سامان بھی ساتھ لے گئے تھے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے چوتھے نیشنل گولڈمیڈلسٹ 22سالہ فیضان اکبر فینا ورلڈ چیمپیئن میں 100میٹر بیک سٹروک میں بھی حصہ لینے والے تھے۔ ان کا یہ مقابلہ 19جون کو تھا۔ انہیں...

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیضان اکبر ممکنہ طور پر کسی اور یورپی ملک چلے گئے ہوں گے کیونکہ ان کے پاس شینگن ویزا تھا۔ فیضان کے والد کو بھی اس واقعے کے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اگر فیضان اکبر اپنی مرضی سے فرار ہوا ہے تو قوانین کے مطابق اس کے خاندان کو 20لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pizza shop per check ker lo

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نواز شریف کے پاکستان آنے میں رکاوٹ بن گیا'عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے پاکستان آنےمیں رکاوٹ بن گیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu پ۔ پاکستان میں وہ کونسا طاقتور ریاستی عہدیدار ھے ؟ جس نے ابھی تک سپریم کورٹ کو امریکی سائفر پر انکوائری کمیشن بنانے سے روکا ھوا ھے باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو سب ڑرامے ھیں۔ یہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ اچانک مشرف کی واپسی کی یاد ن لیگ کو کیوں ستانے لگی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بکری کے بچے کے 48 سینٹی میٹر لمبے کان - ایکسپریس اردومحمد حسن ناریجو کے مطابق پاکستانی نسل کی بکری کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرایا جائے گا Dog ka bacha ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12ہزار 513 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 268 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی کورونا کے پھیلاؤ کا پراپیگنڈا عوام کو جبرا گھروں میں بند کرنے کا چور حکمرانوں کا ممکنہ حربہ ھے۔ ہاں جی اب کرونا کیسیز کی شرح بڑھا کہ لاک ڈاؤن لگوا دو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ - ایکسپریس اردوپاکستان نے افغان حکومت اورعوام کو مشکل کی گھڑی میں ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews hadh hain apny ghar ki bokha khtm nai horhi or dusro ki help krlo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا،شیخ رشید - ایکسپریس اردوغلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست، اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کو سخت نقصان پہنچایا ،شیخ رشید Or ya sb mehrbani ap log kr k gy hain Jub siasat haath se nikal jy to Sheikh Rasheed jaisa haal hota hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »