پاکستان میں طالبان کی کوئی پناہ گاہیں موجود نہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

لاہور: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کی سمت آگے بڑھنے کا واحد راستہ افغانوں کے مابین مفاہمت، بقائے باہمی اور بات چیت سے ہے، اسلام آباد کا پڑوسی کے بارے میں نقطہ نظر

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بدل گیا ہے اور مستقبل کے انتظام کی حمایت کرے گا جو تمام افغانوں کے لئے قابل قبول ہے۔ پاکستان میں طالبان کی کوئی پناہ گاہ نہیں۔دیتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ امن عمل کو آگے بڑھانے کے لئے افغان رہنما لچک کا مظاہرہ کریں، طالبان کی پاکستان میں کوئی محفوظ پناہ گا نہیں، زیادہ تر افغان طالبان کی قیادت افغانستان میں ہے۔ کوئٹہ اور پشاور شوریٰ کے بارے میں ایک دہائی سے سن رہے ہیں، اس میں کوئی حقیقت...

افغانستان سے متعلق پالیسی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ہمسایہ ملک میں امن اوراستحکام دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں ایک مستحکم افغانستان ہمیں علاقائی رابطہ فراہم کرتا ہے جس کی ضرورت ہے۔ گزشتہ چند سالوں سے پاکستان کہتا چلا آ رہا ہے مسئلہ افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں۔ افغانستان سے متعلق فیصلے افغانوں نے کرنے ہیں، ہم صرف ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ہم امن کے لیے افغانستان کے پارٹنر...

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان امن چاہتا ہے، پاکستان نے ہمیشہ جنگ بندی کے نتیجے میں ہونے والے تشدد میں کمی کی حمایت کی ہے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں مذاکرات اور تشدد کو ایک دوسرے کے ساتھ نہیں جوڑا جا سکتا۔ میرے خیال میں افغان طالبان بھی امن چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya apne likha kia hai 😂

مرشد نے جو کہا کر دکھایا آج پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا عمران خان نے 😘❤

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین میں اچانک کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردوپاکستان میں گذشتہ چند روز میں کورونا وائرس ویکسین کی کمی سامنے آئی ہے۔ اس کمی کی ابتدا 16 جون کو کراچی اور ملک کے دوسرے شہروں میں دیکھنے میں آئی اور کئی افراد یا تو ویکسین کے انتظار میں لائن میں لگے رہے یا پھر مایوس ہو کر گھروں کو نکل گئے۔ لوگ ویکسینیشن میں زیادہ انٹرسٹ نہیں لے رہے اللہ تعالیٰ کی زات پر اس ویکسین سے زیادہ یقین ہے خواہ مخواہ سنسنی نہ پھیلاؤ۔ جس نے ویسکسین لگوانی ہو وہ ایک سنٹر نہیں تو دوسرے سنٹر جا سکتا ہے۔ مختلف سینٹرز میں تقسیم آبادی کی اندازے پر کی گئی تھی، کچھ جگہ زیادہ لوگ آئے عموہاں جلدی ختم ہو گئی۔ جو زیادہ سے زیادہ دو تین دن میں ٹھیک ہو جائے گی ایک وجہ تو یہ ہے کہ کافی ساری ڈوزز عاصمہ شیرازی کے پیچھواڑے میں لگا دی گئی ہیں جسکی وجہ سے ویکسین میں کمی ہوی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔ PAKISTANI PEOPLE HAVE TO EAT GOLD INSTEAD OF ROTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف حکومت کی کامیاب حکمت عملی، پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح 1.90فیصدپرآگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.90فیصد پر آگئی ، ایک دن میں 39 اموات ریکارڈ کی گئی اور ایک ہزار 43 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 2 فیصد سےکمسماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے پاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 46 کورونا مریض انتقال کر گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد947,218 ہوگئی ہے۔ اب تک 21,940 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔ (امام غزالی رحمة اللہ تعالی علیہ) رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جو شخص ظلم سے بالشت برابر زمین حاصل کرتا ہے تو روزِ قیامت سات زمینوں کا طوق اس کے گلے میں ڈالا جائے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان فوڈ سیکیورٹی شعبے میں کویت کی معاونت کرنے کیلئے تیارانطالیہ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان فوڈسیکیورٹی شعبےمیں کویت کی معاونت کرنے کیلئے تیار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »