پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں سرفہرست ہوگا، فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہلم: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں سرفہرست ہوگا۔

جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کا خطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ لوگ آپس میں ملنے کی بجائے فون پر رابطہ رکھنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرز اور کٹس کی کوالٹی کو ترجیح دی جائے گی۔ کٹس کی غلط رپورٹ سے بہت خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ ڈریپ نے کوالٹی پر میری بات پر عمل شروع کر دیا ہے۔ کورونا کی میڈیسن تیار کرنے کے لیے ریسرچ ہو رہی ہے۔ فواد چودھری نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لوگوں کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ معیشت اور ہیلتھ کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔ حکومت نے کنٹرول لاک ڈاؤن کر رکھا ہے۔ جہلم کے 40 سے 45 ہزار خاندانوں کو امداد فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insha Allah

ان شاءاللہ

Allah kre ameen but you're a liar

Insha ALLAH

Allah k fazal sy,

Inshallah

انشااللہ

انشااللہ

انشاللہ انشاللہ

InshAllah

ان شاءاللہ

تمہارا رونا کب ختم ہوگا یار🙏

Scientist says...ho sakta hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

107 سال کی بزرگ خاتون اور 101 سالہ معمر شخص نے کورونا وائرس کو شکست دیدیلندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جہاں تیزی سے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں ہو رہی ہیں وہیں پر کچھ حوصلہ افزاء خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں، ہالینڈ میں 107 سال بزرگ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی ہے جبکہ لندن میں 101 سالہ ضعیف شخص بھی صحت یاب ہو گیا ہے۔ زندگی کی بات ہے بس ورنہ کیا بڑھاپا کیا جوانی کیا کرونا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنےوالے ممالک میں شامل کرلیا گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری ، پاکستان میں اموات کی تعداد 63 ہوگئیاسلام آباد : کوروناوائرس نےپاکستان میں مزیدپانچ افرادکی جان لےلی، جس کے بعد اموات کی تعداد تریسٹھ ہوگئی جبکہ کورونا کیسزکی مجموعی تعداد4322 تک جا پہنچی ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہلاکتیں، تقریباً 250 نئے مریض - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔ Allah Reham farmaye 😢😞😞
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے دورے پر ...کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی چینی طبی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر مامنگوئی نے کہا کہ پاکستان میں ہر 10 میں سے ایک شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آرہا ہے جب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 4323 تک جا پہنچی ، 63 افرادجاں بحقپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 4323 تک جا پہنچی ، 63 افرادجاں بحق Read News Pakistan CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »