پاکستان کا بابر میزائل ٹوماہاک کی ریورس انجینئرنگ کا نتیجہ ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ سے بابر میزائل کی تیاری کا نواز شریف کا دعویٰ کتنا درست ہے؟

یہ واقعہ ہے اگست 1998 کا جب امریکہ نے بحیرۂ عرب سے آپریشن ’انفینٹ ریچ‘ کے نام سے افغانستان میں عالمی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا۔

بعض امریکی دفاعی اہلکاروں کا خیال تھا کہ ’یہ میزائل بلوچستان میں پاکستان کی ایک مبینہ ایٹمی سائٹ سے گزریں گے تو ہو سکتا ہے کہ پاکستان انھیں انڈیا کی کوشش سمجھ کر تباہ کر دے‘، جبکہ دوسری طرف یہ رائے بھی تھی کہ پاکستان کو بتا دیا گیا تو قوی امکان ہے کہ یہ خفیہ معلومات اسامہ بن لادن کو پہنچا دی جائیں۔‘ انھوں نے بتایا کہ اس وقت افغانستان میں اسامہ بن لادن کے مبینہ ٹھکانوں پر 72 ٹوما ہاک میزائل داغے گئے تھے۔’چونکہ ان سب نے افغان صوبے خوست تک پہنچنے کے لیے پاکستان کی فضا سے گزرنا تھا، یہی وجہ ہے کہ دو میزائل بظاہر فنی خرابی کی وجہ سے بلوچستان کے غیرآباد علاقوں میں گرے۔‘

واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک خبر میں اسلام آباد میں ایک سرکاری افسر کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ ’حیران کن طور پر پاکستان کو یہ میزائل سالم حالت میں ملے تھے۔‘ ایک سابق امریکی فوجی لیفٹیننٹ جنرل تھامس جی میکنرنی نے کہا تھا کہ ’یہ میزائل ایک شیشے کی مانند ٹوٹ کر گرتا ہے، یہ بہت نازک ہوتا ہے۔‘ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اس وقت پاکستان کے ایک سینیئر افسر نے اس میزائل کے ملبے کو ’خدا کا تحفہ‘ قرار دیا تھا تاہم یہ بھی وضاحت کی گئی تھی کہ ’ابھی یہ علم نہیں کہ یہ میزائل کس حالت میں ملا تھا۔‘ڈاکٹر ثمر مبارک مند اس بیان پر رائے دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’یہ بیان غلط ہے کہ پاکستان نے ٹوماہاک کو ریورس انجینئر یا نقل کیا۔ یہ تکنیکی طورپر بھی ممکن نہیں، کیونکہ ساخت کاپی کر بھی لیں تو اصل کام تو سافٹ وئیر کا ہوتا ہے جس کا مکمل کنٹرول مینوفیکچرر کے پاس ہوتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کروز میزائل کی بات کی تھی بے چارے تھے ٹام ہاک تو زُبان سے پھسل گیا تھا 🙄

یہ بات اس نے لازمی فاش کرنی تھی غدار غدار ہوتا ہے

👭👬

فیصلہ آگیا

نواز شريف صرف خبرو میں رہنا چاہتے ہیں. وہ ویسے ہی ہوا میں چھوڑ رہے ہیں. ورنہ ان کو بھی پتہ ہے کہ فوج/اسٹیبلشمنٹ کسی کو ان چیزوں کے قریب بھی پرکھنے نہیں دیتی

Muhammedafzal70 نوازشریف کے پاس سوائے جھوٹ بولنے کے اور کچھ نہیں ہے

نالائق لوگ ہیں

گنجے کو سر پے بالوں کے خواب۔ جناب جو پلینگ کر رکھی ہے مل کر ۔ وہ ۔ی۔و۔ ڈھیر ہو جانی ہے ۔ انگلش⁦🗺️⁩

اس گدھے کا دماغ ٹھیک نہیں جب بھی اِسکو دماغی دورہ پڑتا ہے یہ ایسی ہی بکواس کرتا رہتا ہے اِسکو سیریس نہ لیں bbc،😀😀😀

us haram khor se kaho pehlay naam lena seekh le ''tom cruise'' ka ...hahaha

This is traitor of pakistan and doing corruption and looting whole nation and nothing more in pakistan.

نورا اکثر ٹوماحاک میزائیل پر بیٹھ کے بونگ پائے کا ناشتہ کرنے لکشمی چوک جایا کرتا تھا۔ پھر اسٹیبلشمنٹ اور خلائی مخلوق نے اُسے بتایا کہ اس میزائل کی سواری نہیں کرتے، اس سے دشمن کو مارتے ہیں۔

BBC and Nawaz Sharif seem inseparable these days

Lohar samajhta ha k ye Koi hathora hota hogai😁

Reverse engineering tu aap farma rahey hain jab k MNS jhando tu Back Engineering kartey hain 😂😂😂

الحمداللہ ایٹم بم، کروزمیزائل، جنگی جہاز، آبدوزیں، الخالدٹینک سب آپکے اس خادم نوازشریف نے بنائے ہیں بس صرف لندن فلیٹوں کا پتہ نہیں کہ یہ کس کنجر نے بنائے ہیں؟ شیر در فٹے منہ فیر۔۔۔

ٹوماھاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ سےپاکستان نےبابر میزائل بنایا: نوازشریف کا تازہ ترین 'جنرل نالج' ؟ 'پانامہ' میزائل کی ریورس انجنیئرنگ میں البتہ نوازشریف ناکام رھے اور تاحیات نااھل بھی قرار پائےتھے؟

قومی راز فاش کرنے پر تو اس کو سزاے موت ہونی چاہیے

Esy hota to har koi bna leta😂😂😂😂

کتنا درست ہوسکتا ہے۔۔۔ہم سے زیادہ تو یہ بات امریکہ اور برطانیہ کو پتہ ہونی چاہیے۔

وزیر اعظم بجٹ ہی پاس کرتے ہیں۔نواز شریف نے بلکل ٹھیک کہا

شکر کرو یہ نہیں کہہ دیا کے اتفاق فاؤنڈری سے بنا کر دیا تھا

نوازشریف نے بی بی سی جیسے پاکستان دشمن میڈیا کو ایک بھرپور بہانہ مہیا کر دیا ہے پاکستان کو بدنام کرنے کو۔

A new Altaf is in making .

🌺🌺🌺🌺🌺 سوال یہ ہے امریکہ نے وزیراعظم سے بالا بالا سپہ سالار سے رابطہ کیوں کیا ؟ کیا یہ آئین سے ماورا عمل نہیں کوئی رہنمائی فرمائے AsimSaleemBajwa Tomahawk NawazSharif 🇵🇰 .

پاکستانیوں پاکستانی بن کر سوچو یہ چور خاندان پاکستان سے مخلص نہیں ہیں یہ صرف اپنی زات کے لیے ہم لوگو کو استعمال کر رہے ہیں اپنی آنکھیں کھولو اور پاکستان کے دشمنوں کو پہچانو پاکستان ہے تو ہم ہیں یہ لوگ تو بھاہر بھاگے ہوئے ہیں ان کی طرف سے پاکستان جائے بھاڑ میں

صرف کروز میزائل ہی نہیں ایٹم بم بھی نواز شریف نے بقلم خود بنایا تھا ۔ شک ھے تو یہ ویڈیو دیکھ لو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

نوازشریف غیر ملکی ایجنسیوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے

Not a big deal

Itna hi drost hai Kitna k inka ye dawa hai k inhon ne corruption nhi ki

اس میں کونسی نئی بات ہے سب جانتے ہیں

پاکستان اور کشمیر میں فرق۔وہاں بھارتی فوج مسلط ھےکشمیر میں جسکا ھاتھ روکنےوالا دنیا میں کوئی نہیں اور پاکستان میں پنجاب پولیس پاکستانی عوام پر مسلط ھے ایسا کوئی مائی کا لال پیدا نہیں ھوا آج تک پاکستان میں جو انکا ھاتھ روکنےوالا ھےنہ کوئی پوچھنےوالا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی بابری مسجدکیس میں ملزمان کی رہائی کی شدید مذمتپاکستان کی بابری مسجدکیس میں ملزمان کی رہائی کی شدید مذمت Read More : BabriVerdict BabriDemolitionCase BabriMasjidDemolition Babri BabriMasjidDemolitionVerdict India Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صدرمملکت کا افغان امن عمل کےلئے پاکستان کی حمایت کااعادہصدرمملکت کا افغان امن عمل کےلئے پاکستان کی حمایت کااعادہ Read News ArifAlvi PresOfPakistan Afghanistan DrabdullahCE mfa_afghanistan AfghanPeaceProcess
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرمملکت کا افغان امن عمل کےلئے پاکستان کی جانب سے حمایت کااعادہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کی دوستی آزمائش کی ہر گھڑی پر پورا اتری ہے: محمود خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس:‌ احتساب عدالت کا نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس اضافہ؟ کل تک تو قیمتیں کم ہونے کی باتیں ہو رہی تھی؟؟؟؟؟ حکومت نے تو کمی کرنی تھی ۔یہ کیا ڈرامے کر رہی حکومت کے اب اضافہ نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »