Sputnik V, \U0627\U0633\U067e\U0648\U062a\U0646\U06a9 V, \U0631\U0648\U0633 \U067e\U0627\U06a9\U0633\U062a\U0627\U0646, \U0631\U0648\U0633\U06cc \U0648\U0632\U06cc\U0631 \U062e\U0627\U0631\U062c\U06c1, \U0633\U0631\U06af\U0626\U06cc \U0644\U0627\U0631\U0648\U0641, \U0634\U0627\U06c1 \U0645\U062d\U0645\U0648\U062f \U0642\U0631\U06cc\U0634\U06cc, \U067e\U0627\U06a9 \U0631\U0648\U0633 \U062a\U0639\U0644\U0642\U0627\U062a, \U067e\U0627\U06a9\U0633\U062a\U0627\U0646

Sputnik V, \U0627\U0633\U067e\U0648\U062a\U0646\U06a9 V

پاکستان کا روس کے اشتراک سے کرونا ویکسین مقامی سطح پر تیار کرنے پر غور

مزید پڑھیں

07/04/2021 8:27:00 PM

پاکستان کا روس کے اشتراک سے کرونا ویکسین مقامی سطح پر تیار کرنے پر غور ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

7 اپریل 2021اسلام آباد: پاکستان نے روس کے اشتراک سے مقامی سطح پر روسی کرونا ویکسین اسپوتنک V کی تیاری پر غور شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستانی اور روسی وفود کے درمیان مذاکرات ہوئے، روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور شاہ محمود قریشی نے بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

فرانس کی اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان سے فوری نکل جانے کی ہدایت - ایکسپریس اردو عورت مارچ اسلام آباد کے منتظمین کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردو کیا حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی کا طریقہ کار درست ہے؟ - BBC News اردو

وزیر خارجہ پاکستان نے سرگئی لاروف کے دورہ پاکستان سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا روسی وزیر خارجہ کا یہ دورہ غیر معمولی نوعیت کا تھا، ہمارے وفود کی سطح پر مذاکرات انتہائی مثبت اور سود مند رہے، اور آئندہ دنوں میں اس کے دو طرفہ تعلقات پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔

شاہ محمود نے کہا ہم نے مذاکرات میں روس کے اشتراک سے اسپتونک V ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری پر غور کیا، یہ ویکسین پاکستان میں رجسٹرڈ ہے، اس کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں، روس صحت کی سہولیات کے حوالے سے ایک ایڈوانس ملک ہے، اب روس کے اشتراک سے اس ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کے پہلوؤں غور کر رہے ہیں۔ headtopics.com

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ ہم نے پاکستان کو 50 ہزار ڈوزز مہیا کی ہیں، مزید ڈیڑھ لاکھ ڈوزز فراہم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اور کرونا ویکسین کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت

پاک روس مذاکرات میں ’نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن‘ منصوبے سمیت توانائی کے شعبے میں تعاون پر پیش رفت اور انسداد دہشت گردی اور دفاع سمیت سیکیورٹی کے شعبہ جات میں تعاون کا بھی جائزہ لیا گیا، دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے بین الحکومتی کمیشن اجلاس پر بھی اتفاق ہوا۔

شاہ محمود کا کہنا تھا گیس پائپ لائن منصوبہ سالہا سال سے تعطل کا شکار تھا، اس منصوبے پر ہم نے آمادگی کا اظہار کر دیا ہے، اور منصوبے کے راستے میں تمام اعتراضات بھی دور کر دیے ہیں، اس سلسلے میں ماسکو میں تعینات پاکستانی سفیر کو اختیار بھی دیا جا رہا ہے، وہ ماسکو کی وزارت توانائی سے معاہدے پر دستخط کے مجاز ہوں گے۔

وزیر خارجہ کے مطابق روس بھی ریلوے اور توانائی کے شعبوں کو جدید خطوط پر ڈھالنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے، اسٹیل مل کی بنیاد روس نے رکھی تھی، پاکستان نے روس کو اسے دوبارہ بحال کرنے کے لیے دعوت دے دی ہے، ایل این جی کا معاہدہ 2017 میں ہوا اور اس کے بعد کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، اس معاہدے پر آگے بڑھنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔ headtopics.com

تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری، فرانس کے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت - BBC News اردو تحریک لبیک کے 165 رہنما اور کارکنان سنٹرل جیل اڈیالہ منتقل - ایکسپریس اردو سلو میاں کا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا معاوضہ لینے سے انکار - ایکسپریس اردو مزید پڑھ: ARY News Urdu »

کراچی: ہفتہ اتوارکاروباری مراکز بند کرنے کے فیصلے پرعمل جاری

کاروبار کی بندش کےفیصلے کو مسترد...;

Respected Sir! You know the current situation of covid in Pakistan. We are not prepare mentally for exams. Please cancel all board exams of 2021. Shafqat_Mahmood