پاکستان میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کر گئی، ایک دن میں 1600 کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کر گئی، ایک دن میں 1600 کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کر گئی، ایک دن میں 1600 سے زائد کیسز سامنے آئے اور اورتین مریضوں کاانتقال ہوا۔

این سی او سی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 45 ہزار 8 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے ایک ہزار 649 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 3.66 فیصد ہوگئی۔ این سی او سی نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 13 لاکھ 5 ہزار 707 اور کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 58 ہزار 987 ہو چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣

Kuch shrm kro plzzz fake news mt do khuda ke liya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کرفیو کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ -بھارت میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرفیو کے باوجود مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیپاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے 1500 سے زاٗئد کیسز ریکارڈ کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 1300 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 11 فیصد سے تجاوز کر گئیکراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 11.72 فیصد تک پہنچ گئی، صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی کرونا کیسز میں اضافہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے 10 سال میں 1 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا:پاکستانبھارت نے 10 سال میں 1 لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا:پاکستان NewYork Kashmiris Right Self Determination PakistanPR_UN UNECOSOC PakistanUN_NY UN ForeignOfficePk PMOIndia GovtofPakistan Pakistan PakistanPR_UN UNECOSOC PakistanUN_NY UN ForeignOfficePk PMOIndia GovtofPakistan اس خطہ پر، درپردہ برطانیہ ہی حکم ہے، اور وہ بذریعہ مذہبی و سیاسی منافقین کے، انسانوں کو الجھا کر سونے کی چڑیا کے پر نوچ رہے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں گاڑیوں میں 16 سے 19 افراد کی اموات ہوئیں: شیخ رشیدرات سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاش انیس میں سے ایک آپ بھی ہوتے شیخ سانپ کم مز کم پاکستان سے منحوس دن تو چلے جاتے Kha a NDMA sooo rha a ya tho qoumi adara a fund a machinery oga dar ul hakomth a koi mazak a balichistan ma PDMA ka Kamal dekya ganty ka andar khozak top or elka 1 ganta ka andar resqu Kiya road kol diya Gaya apsoos a NDMA par jo soo rha a abu thak 19 aprad janbak ona par Rip
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »