پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صحتیاب ہونے والے واحد مریض کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں صحتیاب ہونے والے واحد مریض کی کہانی

لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ انھیں میرپور آنے کے بعد دیگر زائرین کے ہمراہ میڈیکل کالج میں چار روز تک رکھا گیا۔ پھر اس کے بعد کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے پر آئسولیشن وارڈ میرپور میں منتقل کر دیا گیا۔

لیکن اس کال میں بھی ان سے یہ بات چھپائی گئی کہ ان کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ لیاقت کہتے ہیں کہ ’مجھے سمجھایا کہ اگر نتائج مثبت آئے تو گھبرانا نہیں بس ان باتوں پر عمل کرنا ہے جو آپ کو بتائی جائیں گی۔‘ لیاقت کی صحتیابی پر حکام کافی خوش ہیں حتیٰ کہ انھیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے بھی فون کیا ہے اور ان کی خیریت کے ساتھ ساتھ ہسپتال میں سہولیات سے متعلق دریافت کیا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان لوگوں کی وجہ سے پا کستان میں کورونا آ یا

Maa sha ALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف pid_gov ImranKhanPTI GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریفوزیراعظم کی کورونا کی مہلک وبا کیخلاف پنجاب حکومت کے انتظامات کی تعریف PMImranKhan ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official Meeting Lahore CoronavirusPandemic CoronaVirusFight COVID19Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn NewsHow Ya phr b badlny wali qoom ni hai . Curfew e lgana chahiya Karachites are made to live as hostages under KElectric, relentless loadshedding is being conducted in gulshan Iqbal ExpressNewsPK AliHZaidiPTI KElectricPk ArifAlvi ImranKhanPTI mkhayyams SAMAATV Fsnaqvi AajKamranKhan DunyaNews
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کے دوران دنیا کے امیر ترین بچوں کی انوکھی زندگیاںماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے اور غریبوں کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ ایسے میں دنیا کے امراءکے بچے ایسی تصاویر انٹرنیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »