پاکستان کو جوہری قوت بنانے والے بھٹوسے نوازشریف تک سب کا . . . یوم دفاع کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

'پاکستان کو جوہری قوت بنانے والے بھٹوسے نوازشریف تک سب کا . . .' یوم دفاع کے موقع پر شہبازشریف نے بھی پیغام جاری کردیا

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

ستمبرمیں دشمن نے ہمیں للکارا اورمنہ کی کھائی، پاکستان کو جوہری قوت بنانے والے بھٹوسے نوازشریف تک سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پاکستان کو معاشی قوت بننا ہوگا، یہ ہمارے قومی مفاد اور سلامتی کا معاملہ بن چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے یوم دفاع پاکستان پرپیغام میں کہا کہ جنگ ستمبرہمارے شہیدوں، غازیوں اورشہریوں کی لازوال شجاعت وبہادری کی داستان ہے، شہداء کو قوم کا عقیدت بھرا سلام پیش ہے، عہد کرتے ہیں ان کی روشن روایت پر چلیں گے۔شہبازشریف نے کہا کہ آج کے دن پاکستانیوں نے ثابت کیا کہ کوئی ان کی...

ستمبرمیں دشمن نے ہمیں للکارا اورمنہ کی کھائی، پاکستان کو جوہری قوت بنانے والے بھٹوسے نوازشریف تک سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پاکستان کو معاشی قوت بننا ہوگا، یہ ہمارے قومی مفاد اور سلامتی کا معاملہ بن چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے یوم دفاع پاکستان پرپیغام میں کہا کہ جنگ ستمبرہمارے شہیدوں، غازیوں اورشہریوں کی لازوال شجاعت وبہادری کی داستان ہے، شہداء کو قوم کا عقیدت بھرا سلام پیش ہے، عہد کرتے ہیں ان کی روشن روایت پر چلیں گے۔شہبازشریف نے کہا کہ آج کے دن پاکستانیوں نے ثابت کیا کہ کوئی ان کی آزادی نہیں چھین سکتا، عظیم پاکستانیوں نے دشمن پرثابت کردیا کہ ہمیں آزادی اپنی جان سے زیادہ پیاری ہے۔ جنگ ستمبرمیں دشمن نے ہمیں للکارا اورمنہ کی کھائی اوردشمن نے کشمیر پر غاصبانہ قبضے سے آج پھرللکارا ہے۔آج بہادر کشمیریوں سے عہد وفا کا دن ہے، اپنا لہو بہا کرکشمیر کی آزادی کا پہرہ دیں گے۔ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور مدد سے جنگ ستمبر کے جذبے سے دشمن کے دانت پھر توڑیں گے۔شہبازشریف نے کہا کہ آج بھی ہمیں جنگ ستمبر کا سبق ذہن میں رکھ کر نئے چیلنجوں کی تیاری کرنا ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا برطانوی تیل بردار جہاز کے عملہ کے 7افراد کو رہا کرنے کا اعلانایران نے برطانوی تیل بردار جہاز کے عملہ کے 7افراد کو رہا کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں آبنائے ہرمزسے قبضے میں لئے گئے تیل برداربرطانوی بحری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

‘قیام پاکستان سے بقاء پاکستان کا سفر ہمارے شہدا کی قربانیوں سے سجا ہوا ہے’راولپنڈی: یوم دفاع و شہداء پر مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی، جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ یوم شہدا کی تقریب میں شہدا کے ورثاء کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا، ابتدائیہ کلمات کے بعد تقریب میں قومی ترانہ پڑھا گیا۔ ملک و قوم کی حفاظت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جنگ ستمبر کے ہیرو اور پاکستان کی شان ایم ایم عالم کا ورلڈ ریکارڈجنگ ستمبر کے ہیرو پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے سترہ روزہ معرکے میں نو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے، انہوں نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پانچ بھارتی طیاروں کو مار گرانے کا عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا۔ ایم ایم عالم نے وطن عزیز کے دفاع میں جراءت و […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہواپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز منفی انداز میں ہوا Pakistan Trading Index Business StockExchange kse_100 a_hafeezshaikh StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'بابا آئی لینڈ' میں پاکستان بحریہ کے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد(کراچی، 04 ستمبر 2019:) پاکستان نیوی کی جانب سے بابا آئی لینڈ پر مقامی افراد کے لئے ایک روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’پاکستان امن کا خواہاں ہے، بھارت جنگ کا بیج بو رہا ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »