پاکستان کی IMF ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل تمام شرائط پوری کرنے کی تیاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے پہلے تمام شرائط پوری کرنے کی تیاری کر لی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ایف بی آر کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ تاجروں پر فکس ٹیکس ختم کرنے سے 30 ارب روپے کے محصولات دیگر شعبوں سے لینے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔

ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ آرڈیننس کی صورت میں نئے ٹیکس 24 اگست سے پہلے عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارتِ خزانہ 24 اگست سے پہلے وزارتِ قانون کے ذریعے صدارتی آرڈیننس کی درخواست کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط پوری کرنے کی تیاریاں، منی بجٹ کا امکانآئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں اضافی ٹیکس لانے پر غور کیا جا رہا ہے: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews IMF Then Allah جل جلاله gave us cars and we moved faster, at one point that man gather many more people and then the whole world saw our efforts. MuhammadQasimDreams Laanat imported government. Apny aqao ko Khush karny KY Liye ,kitny behis ho gye hain neutrals
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی ہاتھا پائی؛ ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوشادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی ہاتھا پائی؛ ویڈیو وائرل ویڈیو دیکھیں: ExpressNews Maryum or safdar ki purani VDo hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاڈ: شادی سے انکار کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا سفارش، خواتین تنظیموں کی مذمت - BBC News اردوافریقی ملک چاڈ کے شمالی مشرقی علاقے مانقالمی میں ایسے افراد پر جرمانے عائد کرنے کی سفارش کی گئی جو شادی کی غرض سے آنے والے رشتوں سے انکار کر رہے ہیں۔ Tea with friends 😸😸😂😂😂😸😌😃
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی :انٹرمیڈیٹ کے 11 اگست کو شیڈول امتحانات ملتویکراچی انٹر بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر ملتوی کیے گئے ہیں,بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کی جانب سے 14 اگست کو 'تقسیم کی ہولناک یادوں' کے طور پر منانے کی شدید مذمتپاکستان کا بھارت کی جانب سے 14 اگست کو 'تقسیم کی ہولناک یادوں' کے طور پر منانے کی شدید مذمت تفصیل: Pakistan ForeignOfficePk GovtofPakistan PakistanZindabad 14august
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہائے رے مہنگائی ایک ماں کی دہائیخاتون کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے لگیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے باوجود بھاری بلوں سے تنگ دو بچوں کی ماں حکمرانوں سے سوال پوچھتے رو پڑی ، کراچی کی رابعہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »