پاکستان سٹاک ایکسچینج سے بڑی خوشخبری آگئی پاکستان سب پر بازی لے گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سٹاک ایکسچینج سے بڑی خوشخبری آگئی، پاکستان سب پر بازی لے گیا

’پروپاکستانی‘ کے مطابق بلومبرگ کے ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال 25مارچ کو کراچی سٹاک مارکیٹ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی تھی لیکن گزشتہ مہینے کے دوران اس میں 47فیصد اضافہ ہوا ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔ اس اضافے کے بعد کراچی سٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین مارکیٹ بن کر سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال 21کے پہلے مہینے میں کراچی 100انڈیکس 4ہزار 837پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 39ہزار 258پوائنٹس پر بند ہوئی۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں سٹاک مارکیٹ 14.05ایم او ایم پر واپس آگئی۔ اس لحاظ سے2003ءکے بعد 17سال بعد کراچی 100انڈیکس نے اس قدر بہتر کارکردگی دکھائی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ: 650 پوائنٹس کی زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کو 90 ارب روپے کا فائدہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران 650 پوائنٹس کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 303 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ خوشخبری آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیاہے تاہم دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: 650 پوائنٹس کی زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کو 90 ارب روپے کا فائدہکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران 650 پوائنٹس کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا برطانیہ سے علی عمران کی حوالگی کا مطالبہپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے داماد علی عمران پر الزامات سے متعلق پاکستان نے برطانیہ سے علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششیں، پاکستان کی جانب سے قانون سازی میں بڑی پیشرفتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مسلسل اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے قانون سازی میں بڑی پیش رفت بھی کرتے ہوئے کمپنیز ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »