پاکستان موسمیاتی تبدیلی میں مسئلہ نہیں حل بننا چاہتا ہے، وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے اجلاس میں شہری علاقوں کے لیے فوری طویل المدتی منصوبہ بندی پر زور دیا اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبے کی اصولی منظوری دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ہوا، جس میں موسمیاتی مسائل پر بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم نے دوران اجلاس شہری علاقوں کے لیے فوری طویل المدتی منصوبہ بندی پر زور دیا اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبے کی اصولی منظوری دی۔ انہوں نے کہا کہ آلودگی پر قابو پانے کے لیے طویل مدتی پائیدار شہری صفائی کے منصوبے کی ضرورت ہے، اگلی نسل کو صاف ستھرا مستقبل فراہم کرنے کی ذمہ داری موجودہ نسل پر عائد ہوتی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ آنے والی نسلوں کو محفوظ ماحول دینے کے لیے موسمیاتی تبدیلی کے موافق اقدامات کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی میں جرات نہیں کہ ہماری حکومت گراسکے، پرویز خٹک - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں دیکھ رہا، وزیردفاع 😀 آپ کی حکومت پی ٹی آئی ہی گرائی گے کسی کو ضرورت نہیں ہے آپ کو گرانے کی ہاں جی گرے ہوئی لوگوں کو اور کیا گرانا🤦🏻‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد خٹک نے بچوں کے لیے آج تک ایک روپیہ بھی نہیں دیا، وینا ملک - ایکسپریس اردوچاہتی ہوں بچے ہمشہ باپ سے ملیں بچوں کو ملوانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، وینا ملک iVeenaKhan جو تیرا ٹوئیٹر اکاونٹ استعمال کر رہے ہیں وہ تو دے رہے ہیں نا پیسے Sare pesse tum lygayi ab kha say dega wo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ پر شریعت کیا کہتی ہے؟ بڑی مذہبی جماعت کے سربراہ نے کھل کر بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کا کسی کو حق نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کسی کو انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیں گے: شیخ رشید04:33 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے پاکستان میں کسی کو بھی مذہبی انتہا پسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی پنجابی کی کہاوت ہے توں کون ؟میں خوامخواہ شیدا ٹلی وہی ہے اب اجازت کا کیا فائدہ اجازت تھی تو آپکی عوام نے درد بھرا گل کھیلا دیا۔ محترم وزیر داخلہ صاحب، آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ ان کھوکھلے دعووں کا وقت گزر گیا ہے، اب عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب عوام کو بلا تفریق مرتبہ، مذہب، رنگ و نسل کے سستا و فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ براہِ کرم، فرسودہ عدالتی نظام کو بہتر بنائیے۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چاہتا ہوں ورلڈ ٹائٹل کی فائٹ پاکستان میں کھیلوں، باکسر محمد وسیملاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محمد وسیم نے ورلڈ ٹائٹل فائٹ سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیںعمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کا زبردست موقع فراہم کر رہے ہیں، مقامی ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔سابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »