پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا AishaFarooqui Pakistan IndiaOccupiedKashmir India SecurityCouncil pid_gov MoIB_Official aishafarooqui7

کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طورپر مسترد کردیا ہے ۔ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہاکہ ڈومیسائل کا نیا قانون غیر منصفانہ اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں ، چوتھے جنیوا کونشن اور پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ معاہدوں سمیت

عالمی قوانین کے منافی ہے ۔ترجمان نے کہاکہ ڈومیسائل قانون کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق آزادانہ اورغیرجانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی جدوجہد کو سبوتاژ کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official aishafarooqui7 Khali mustarad hi krty aa rhy hn pechly 70 saal sy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی حکومت کے نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیری عوام کو مزید محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔ کوئی انکو بتلائے کہ انڈیا نے ہم پوچھ کر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی اور نہ ہی ہمارے زبانی جمع تفریق پر اس نے وہاں لاک ڈاؤن ختم کیا۔ یہ ایک ادھ عادی پریس کانفرنس جسکو ہفتہ وار بریفنگ کہتے ہیں کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف کارروائی کے عزائم رکھتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومقبوضہ خطے کے حوالے سے مودی کاآر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح ہے، عمران خان کا ٹوئٹ تو آپ کی توجہ نے کونسے تیر مار لیے ہیں یہ وہ للڑ ہے جو اپنے ہاتھوں سے کشمیر انہیں دے بیٹھا ہے اور اب یونہی ڈرامے بازی والے بیان۔ بات کرو ان سے انکی پرفارمنس کی تو اوپر سے ان کو انڈیا، امریکہ، اسرائیل اور بیرونی سازشیں نظر آتی ہیں۔ او بیغیرتو تمہاری اپنی بھی کوئی پرفارمنس ہے یا نہیں، وہ بتاؤ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'حلیمہ سلطان' کے بعد ارطغرل کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار - Entertainment - Dawn Newsخود تو کچھ کر نہیں سکتے دوسروں کے جیوے پہ گزارہ کررہے ہیں. اور پاکستان اکر مقبوضہ کشمیر کو ازادی دلوائگی. what a shame and it's disgusting, this inept regime of ImranKhanPTI diverting the nation's attention from the danger of Coronavirus, looking for an excuse to cover its failure. The majority of the Turks even never watched this crap. If want to follow Turks,then promote education
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان خاتون نے بھی بہت جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل بھی پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی تاریخ کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں بہادر جنگجو اور سلیمان شاہ کے بیٹے ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انجین التان دوزیتان نے بھی جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ oh great ڈرامے بازوں کے پاس ڈرامے باز آنے کو مچل رہے ہیں۔ Great acter
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سفیر پاکستان کا امریکی اخبار میں مقبوضہ کشمیر پر اہم مضمونسفیر پاکستان ڈاکٹر اسد مجید خان نے امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز میں ایک اہم مضمون میں ایک بار پھر عالمی سطح پر مقبوضہ کشمیر کے المیے کو اجاگر کر دیا۔ pid_gov should highlight the atrocities of Indian forces in Kashmir through embassies & consulates around the globe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »