پاکستانی مینوفیکچررز کوویڈ 19کا سامان دنیا میں ایکسپورٹ کرسکیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘اب پاکستانی مینوفیکچررز کوویڈ 19کا سامان دنیا میں ایکسپورٹ کرسکیں گے’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سے پی پی ایز ایکسپورٹ پر پابندی ختم ہونے سے مینوفیکچررز کوویڈ 19کا سامان دنیا میں ایکسپورٹ کرسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ رواں ہفتے پی پی ایز ایکسپورٹ پرپابندی ختم کردی جائے گی ، جس سے مینوفیکچررز کوویڈ 19کا سامان دنیا میں ایکسپورٹ کرسکیں گے، یہ تجارت پاکستان کے لئے بہت فائدہ مندہوگی۔ This week ban on exports of PPE’s ll be completely lifted and Pakistani manufactures ll be able to export COVID 19 related material to the world, this trade ll help Pak immensely …

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان بہت کچھ کر سکتا ھے یہ تو کچھ بھی نہیں بہت اونچی پرواز کرنی ھے پیارے وطن نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی پرچم دنیا بھر میں بلند کرنے والا باکسر گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبورکراچی: (دنیا نیوز) سبز ہلالی پرچم دنیا بھر میں بلند کرنے والے باکسر رشید قمبرانی اب گارڈ کی نوکری کرنے پر مجبور ہیں۔ اولمپئن باکسر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رہنے کے لئے آسٹریلیا کی آفر ٹکرائی لیکن صلے میں کیا ملا؟ یہ تو صرف ایک باکسر ہے، یہاں تو جس نے ایٹمی پروگرام شروع کیا اسے پھانسی دے دی گئی، جس نے بنایا اسے زلیل خوار کیا معافی منگوائی، اور جس نے ایٹمی دھماکے کیے اسے غداری کا سرٹیفکیٹ دے دیا گیا. Rezak halal ibadat hy, asher Azeem b tu truck driver hy arslankhalid_m SportsBoardPak
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےسینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں 5790103 کورونا مریض، 357432 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 90 ہزار 103 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 57 ہزار 432 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن دستوں کا دن منایا جارہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا مریض 5909003، اموات 362081دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 لاکھ 9 ہزار 3 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 62 ہزار 81 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، دنیا میں متاثرین ساڑھے 56 لاکھ سے زائد - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 53 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 59 ہزار سے زائد اور ہلاکتیں 1200 سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ وبا کے آغاز کے بعد سے ایشیائی نژاد افراد کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ May Allah save the world from CORONA..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »