پاکستان اور تاجکستان میں تجارت سے فائدہ ہوگا، وزیراعظم عمران خان - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان میں تجارت سے فائدہ ہوگا۔

کانفرنس کامقصددونوں ممالک کےدرمیان کاروباری روابط بڑھاناہے۔عالمی سرمایہ کاروں کوپاکستان کی حکومت ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔ پاکستان میں بدقسمتی سے بجلی مہنگی ہے۔توانائی کے منصوبے کاسا1000کی جلد تکمیل چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ مجھ سے بھی کرسکتے ہیں 🙊😅😅 کیوں کہ وہ صادق اور امین ہے ہے سوپر والا ڈالر اس نے پاکستانیوں کو 170 کا کردیا ہے یہ صرف عمران خان کا بھی کارنامہ ہے کیا تباہی کا شمار بھی اچھے کاموں میں ہونے لگا اب ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 27 ہزار سے متجاوز24 گھنٹے ميں کرونا کے مزيد 3 ہزار12 نئے کيسز رپورٹ ہوئے SamaaTV CoronaVirus
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے ،مزید 66 افراد جاں بحق ہوئے ۔اموات کی مجموعی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ Ye gareb awam hi ki mar rhi hai tm. Jaisy dalal log q nh mrty kbi koi khbr nh suna k corna ye koi sarqari bnda mara ho is sy yehi sabit hota hai k ye sb jhot hai awam mar tu rhii hai abi imran khan dil nai bhara hai k mahgai mahgai kiii jarha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں: فواد چودھریاسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب fawadchaudhry PTIofficial FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan پاگل ہو گیا ہے فواد fawadchaudhry PTIofficial FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan main per capita income as compared to regional countries fawadchaudhry PTIofficial FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan تو ایک ھی دفعہ ریجن کے برابر کر دو۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں: فواد چودھریPakistan's oil prices are still the lowest in the region: Fawad Chaudhry لعنت بھیجو ان پہ Ye wohi log hain jo kaha krty thy k 47 rupees py layn gy petrol ko bcz yahan logon ki salaries km hn but ab ye gadha shakhs khity mei sb se km prices ki topi pehna rha... Doob k mar jana chahye en begerton ko Bijli,gas,petrol,Khana sb kuch mehnga kr k b shrminda ni fawadchaudhry اس بندے کا دماغی توازن درست نہیں ہے بونگیاں مارنے کی اس کی عادت ہے ۔انڈیا میں پیڑول 101 روپے لیڑ ہے ، بنگلادیش میں 89 ٹکا لیڑ ہے ، نیپال جیسے چھوٹے ملک میں 103 روپے لیڑ ہے ۔ پاکستان میں 123 روپے 30 پیسے لیڑ ہے موصوف کہہ رہے ہیں اس ریجن میں پاکستان میں پیڑول پرائس سب سے کم ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں: فواد چودھریجب منگائ کرتے ہو تو مثال کسی اور ملک کی دیتے ہو سہولیات بھی ان جیسی کرو دوسرے ريجن ميں لوگوں کی انکم بھی ذيادہ ھے ڈبو Dabo lanti hai ye 2023 ka election b jeet ni sake ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »