پاکستان ورلڈکپ کی غیر متوقع ٹیم ہے، مقابلہ آسان نہیں، مچل سینٹنر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Pakistan CWC19

برمنگھم: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ کی غیر متوقع ٹیم ہے، اُس کے خلاف میچ کھیلنا ہمارے لیے کوئی آسان کام نہیں ہے۔

پاکستان کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ’’میرے خیال سے وہ بہت خطرناک ٹیم ہے کیونکہ اُن کے حیران کُن منفرد ریکارڈز ہیں، انہوں نے ایک سال قبل چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی اور گزشتہ میچ میں ساؤتھ افریقا کو بھی آؤٹ کلاس کیا‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جنوبی افریقی ٹیم کو دعا دیجیے‘ - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہرورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر PAKvSA ICCCricketWorldCup ICCWC2019 TheRealPCBMedia cricketworldcup ICC TheRealPCBMedia cricketworldcup ICC یہ جیت اس لیے مناسب ھویی کہ دو فوجی راھنما سٹیڈیم میں موجود تھے ورنہ پھر ٹیم کو اپنے انجام کا پتہ تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہرورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر TheRealPCB ICC PAKvSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح - ایکسپریس اردوپاکستان کے 309 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 9 وکٹوں پر 248 رنز ہی بنا سکی Alhamdolillah!! Great team work and excellent execution of the bowlers by Sarfaraz.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں حیران کن مماثلت1992 اور رواں ورلڈکپ میں پاکستان کی کارکردگی میں حیران کن مماثلت ICC TheRealPCB cricketworldcup 1992 2019
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، انگلش ٹیم شدید مشکلات کا شکارلارڈز: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 32 ویں میچ میں کینگروز نے انگلش ٹیم کو جیت کیلئے 285 رنز کا ہدف دیا تاہم انگلش ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جارہے اس میچ میں ہدف کے تعاقب […] تین جھٹکے مورگن بھی آوٹ Creating room for pak to be 4th team Eng will consider my request to be a looser Insha Allah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »