پاکستان:صوبوں کی مخالفت پرانٹرنیشنل پروازوں کا نوٹیفکیشن منسوخ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان:صوبوں کی مخالفت پرانٹرنیشنل پروازوں کا نوٹیفکیشن منسوخ SamaaTV

انہوں نے کہا کہ بحالی سے پہلے صوبائی حکومتوں سے مشاورت بھی نہیں کی گئی۔ ہم کسی نقصان اور رسک کے متحمل نہیں ہوسکتے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 28 مارچ کو وزیراعظم کے معاون برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ 29 مارچ سے 4 اپریل تک باہر جانے والی پروازوں پر ممانعت اور ایئر ٹریفک کو بند رکھا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ رابطہ کمیٹی نے مشرقی اور مغربی سرحد مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت، ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند رہے گی اور اس پابندی کا اطلاق کرتار پور راہداری پر بھی ہوگا۔ اسلام آباد سے گلگت اور اسکردو کے علاوہ اندرون ملک پروازیں بھی معطل رہیں گی۔معید یوسف نے کہا کہ ہماری بندر گاہیں کام جاری رکھے ہوئی ہیں، تاہم وہاں حفاظتی اقدامات کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ تاہم 29 سے 4 اپریل تک باہر جانے والی پروازوں پر بھی پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ...

انہوں نے کہا کہ فلائٹ آپریشن بند کرنے کا مقصد یہ ہے کہ باہر سے آنے والے افراد اپنے ساتھ وائرس نہ لا سکے۔ ٓنے والے دنوں میں آہستہ آہستہ فلائٹ آپریشن کھولا جائے گا، تاہم اگر کوئی دوسرا ملک اپنے باشندوں کو یہاں سے لے کر جانا چاہتا ہے تو اس پر ترجیح کی بنیاد پر فیصلہ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیڈرشپ کا پتہ مشکل حالات میں پتہ چلتاہے۔ نوازشریف نے قومی دفاع کو معیشت پہ ترجیح دیتے ہوئے ایٹمی دھماکے کئے۔ لیکن عمران خان نے معیشت کوایشوبناکرپورے ملک کوآن رسک کردیا۔ اللہ پاک حکمرانوں کو صحیح فیصلے کرنےکی توفیق اور ہمیں اس آفت سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔

Laughter therapy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ساحر لودھی کا ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہساحر لودھی پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں۔۔۔؟َ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates SahirLodhi جا پین یوا جا کے جتھے مرضی۔ India jaa raha Hoga ,,the same he got is from Pakistan ,baahir isey jootey perreingey اچھا ہے یہ شمسی توانائی سے چلنے والا کھسرا دفع ہو جائے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کا پاکستان سے متعلق اہم بیانکورونا وائرس کے باعث موجودہ حالات کے پیش نظر اُن کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا کا کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہمیڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں پر ملک کے فٹبال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ضرور پڑھیں: گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 سوال یہ ہے CoronavirusOutbreak پر بھی نجومیوں اور جوتشیوں کی دوکان کھلی اور کاروبارQچمک رہاہے یہ وہ اسلامی جمہوریہ ہے جہاں خلاف_اسلام حرکت پر دوکاندار اور اسکےپروموٹر کوگرفتار کیاجاتاتھا نامنظور کشمیر_لاک_ڈاون237 VolunteersHazirHain StayHome LockDown ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ظفرمرزا کا پمز ہسپتال میں آئیسولیشن سینٹر کا دورہ، حفاظتی لباس میں مریضوں کی عیادت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »