Samaatv, India, Loc, Un, Un Secretary General, Antonio Guterres, Water, Climate Change, Afghanistan, Refugee

Samaatv, India

پاکستان اور بھارت تحمل کامظاہرہ کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے، انتونیو...;

16.2.2020

پاکستان اور بھارت تحمل کامظاہرہ کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ SamaaTV

مسائل کا حل بات چیت سے نکالا جائے، انتونیو...;

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور کشمیر، بھارت اور افغانستان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔گوتریس کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایل او سی ورکنگ باؤنڈریز پر تحمل کا مظاہرہ کریں، دونوں ملکوں میں امن بحالی کیلئے اقوام متحدہ کردار ادا کرسکتا ہے۔

اس سے قبل اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ مقبوضہ کشمير ميں انسانی حقوق کا احترام یقینی بنايا جائے، مسئلہ کشمير کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت مذاکرات کی ميز پر آئيں، دونوں فريق قبول کريں تو اقوام متحدہ ثالث کا کردار ادا کرسکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو تمام تنازعات بات چيت سے حل کرنے چاہئیں، میں ہمیشہ دونوں ملکوں میں مذاکرات کا حامی رہا ہوں۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس 4 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے، جہاں ان کا استقبال اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کیا۔



مزید پڑھ: SAMAA TV

پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ

پاکستان اور بھارت عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئےپاکستان اور بھارت عالمی کبڈی کپ کے فائنل میں پہنچ گئے KabaddiWC2020 Pakistan India FinalMatch Kabaddi Sports

کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔

لاہور میں کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل جاری، پاکستان اور بھارت مدمقابللاہور: (دنیا نیوز) سرکل سٹائل کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔

بھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرےبھارت:چنئی,ممبئی اور کولکتہ میں متنازع قانون کیخلاف بھرپور مظاہرے India Mumbai Chennai Kolkata CitizenshipAmendmentAct Protests PMO India BJP4 India htTweets

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجیں مشقیں الصمصام 7 شروع ہو گئیںراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الصمصام 7 سعودی عرب میں شروع ہو گئیں۔



قیدیوں کی رہائی میں تاخیر، افغان طالبان نے بات چیت معطل کر دی

’وہاب، عامر نے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے سے پاکستان کو نقصان پہنچایا‘

خسرو بختیار، حماد اظہر و دیگر وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل

کورونا وائرس: ویران شہروں میں جنگلی حیات کی واپسی - BBC News اردو

احمد شہزاد کی ٹائیگر فورس میں شمولیت کی خواہش

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو

چینی کمپنی کا بلوچستان کیلئے 4 کروڑ روپے کے طبی سامان کا عطیہ - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

16 فروری 2020, اتوار خبریں

پچھلا خبر

سام سنگ گلیکسی ایس 20 سیریز کے فونز پاکستان میں پری آرڈر میں دستیاب - Mobilephones - Dawn News

اگلا خبر

طلاق کے 35سال بعد 95سالہ خاتون کا جہیز کی واپسی کا دعویٰ، حیران کن خبرآگئی