پاکستانی ٹیم میں تینوں فارمیٹس کا بہترین کھلاڑی کون ہوسکتا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹیم میں تینوں فارمیٹس کا بہترین کھلاڑی کون ہوسکتا ہے؟ ARYNewsUrdu

کراچی: سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بقیہ میچز میں حیدر علی کو ضرور شامل کیا جانا چاہیئے، حیدر علی تینوں فارمیٹس کا بہترین کھلاڑی ثابت ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی ہوئی ویڈیو میں کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کو انگلینڈ کے ساتھ باقی کے ٹیسٹ میچز کے لیے پلیئنگ 11 میں حیدر علی کو ضرور شامل کرنا چاہیئے۔ راشد کا کہنا تھا کہ حیدر علی کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا یہ بہترین وقت ہے، ان کے خیال میں اگر اس وقت حیدر کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تو اس محنتی کھلاڑی کا ایک سال ضائع ہوجائے گا۔اپنی ویڈیو میں راشد نے مزید کہا کہ ہم نے حیدر کو پاکستان سپر لیگ میں دیکھا ہے کہ محدود اوورز کے کھیل میں اس کی پرفارمنس شاندار تھی، لیکن میرا خیال ہے کہ اسے ٹیسٹ میں بھی جگہ دی جانی چاہیئے، وہ ٹیسٹ کا بہترین کھلاڑی ثابت...

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست ہوچکی ہے، ٹیسٹ سیریز 3 میچز پر مشتمل ہے جس میں انگلینڈ 0-1 کی برتری حاصل کرچکا ہے۔ دونوں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 13 اگست سے ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیمیں 28 اگست، 30 اگست اور یکم ستمبر کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے لیے مدمقابل ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریلوے کا سیلاب میں پھنسے مسافروں کی سہولت کے لیے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہریلوے کا سیلاب میں پھنسے مسافروں کی سہولت کے لیے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی میں ایک بار پھر ہر قسم کے بل بورڈز ہٹانے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کا محرم میں صحت عامہ کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات کا فیصلہاسلام آباد:وزارت مذ ہبی امور نےمحرم میں صحت عامہ کےتحفظ کیلئےبھرپور اقدامات کا فیصلہ کرلیا اورکہاامحرم الحرام کے دوران علما سے بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکست کے بعد انضمام کا ٹیم کو اہم مشورہ -سابق کپتان و لیجنڈری بیٹسمین انضمام الحق نے مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست پر ٹیم کو امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی انگلینڈ سے کافی بہتر ہے اور سیریز بھی جیت سکتا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستانی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ دوسری اننگز میں بیٹنگ لائن …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، دسمبر میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹونٹی میچ شیڈول
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »