پاکستانی جھنڈے کے ڈیزائن والے غبارے سے بھارت میں سنسنی پھیل گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی جھنڈے کے ڈیزائن والے غبارے سے بھارت میں سنسنی پھیل گئی Pakistani Flag Balloons India PMOIndia ReutersIndia PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan

قذاقوں کا جرمن بحری جہاز پر حملہ، عملہ یرغمال

تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر فرید کوٹ میں واقع گاؤں شمرے والا میں کسان کو اپنے کھیتوں میں سبز اور سفید رنگ الے غبارہ نظر آئے جس کے بعد گاؤں میں سنسنی پھیل گئی۔ غبارہ ملنے کی خبر پورے بھارت میں جنگل میں آگ کی مترادف پھیلی اور میڈیا نے اس کو مزید طول دیا۔ مکینوں نے سوال اٹھایا کہ آخر بھارتی خفیہ اداروں کو فضا میں بلند غبارہ نظر کیوں نہیں آئے؟

کسان کا کہنا تھا کہ جب وہ کھیتوں میں کام کے لیے گیا تو اُس نے فصل کے درمیان میں غبارہ پڑے دیکھے تو اُن کی تصاویر لے کر واٹس ایپ گروپ میں شیئر کیں جس کے بعد وہاں رش لگ گیا۔ یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے متعدد بار احمقانہ دعوے کیے جاچکے ہیں کہ پاکستان نے کبوتر ، غبارے کو جاسوسی کے لیے بھیجا۔ یہ دعوے وقت کے ساتھ ساتھ خود ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی جھنڈے کے ڈیزائن والے غبارے سے بھارت میں سنسنی پھیل گئیپاکستانی جھنڈے کے ڈیزائن والے غبارے سے بھارت میں سنسنی پھیل گئی Read News FaridKotPind PakistaniFlag India Balloon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی دھمکیاں دینے والے بھارت کے عوام پاکستانی غباروں سے خوفزدہ - ایکسپریس اردوگاؤں کے مکین سمجھتے ہیں کہ پاکستانی غباروں کا اڑتے ہوئے بھارتی حدودمیں داخل ہونا بھارتی انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سخت کرفیو کے باوجود آزادی کے متوالوں کا بھارت کے خلاف احتجاج جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے کے واقعات: کے-الیکٹرک کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہر پاکستانی کا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے: محمد حفیظہر پاکستانی کا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے: محمد حفیظ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندر پار پاکستانی اور انڈین کشمیر کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں اور انڈینز کا ایک گروہ تو کشمیر کے لیے کافی جذباتی ہے لیکن ایک بڑی تعداد مذہب اور قومیت سے بالاتر ہو کر مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے متحد ہونا چاہتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »