پاکستان علما کونسل نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ جو اسرائیلی مصنوعات ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، ہماری وزارت خارجہ کو ماضی کی طرح اپنا بھرپور کردار  ادا کرنا چاہیے، پاکستان کی جو حیثیت ہے اس کے مطابق ہمیں اپنا کردار...

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ جو اسرائیلی مصنوعات ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، ہماری وزارت خارجہ کو ماضی کی طرح اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستان کی جو حیثیت ہے اس کے مطابق ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہم امت کو متحد کرنے کی ہرکوشش کو قبول کریں گے، اسرائیل اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم کر رہا ہے، وقت آگیا ہے کہ اب فلسطین کا معاملہ حل ہو اور کشمیرکا معاملہ بھی حل ہو، جمعے کو پورے عالم اسلام میں یوم یکجہتی فلسطین منایا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی خاتون کا حماس کے جنگجوؤں سے متعلق حیران کن بیاناسرائیلی خاتون نے حماس کے جنگجوؤں کے اچھے رویے کی گواہی دیتے ہوئے کہا میں بہت خوفزدہ تھی ، جنگجوؤں نے کہا ڈرو نہیں ہم مسلمان ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گولہ بارود سے لدا پہلا امریکی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا.بدھ کی صبح اسرائیلی فوج نے طیاروں اور گن بوٹس سے غزہ کی پٹی پر بمباری جاری رکھی۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نشانہ بنا رہی ہے۔ دوسری طرف گولہ بارود سے لدا پہلا امریکی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے کہا کہ اس کے درجنوں طیاروں نے غزہ کی پٹی میں الدرج اور التفاح محلوں کے علاقوں میں حماس کے 70 سے زائد ٹھکانوں پر بمباری کی۔اسرائیلی فضائیہ نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے نشانہ بنائے گئے علاقے کو حماس کے لیے 'پناہ گاہ' قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے سے بہت سی اس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد900 اور 4 ہزار سے زائد زخمیغزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ،اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 سو ہوگئی اور 4 ہزار سے زائد زخمی ہیں،حماس کے حملوں کی میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1200تک پہنچ گئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کئے گئے ،  اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،ایمبولینس اور امدادی کارکن بھی اسرائیلی حملوں کی زد میں ہیں ۔ اسرائیلی بمباری میں 9 صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں۔اسرائیل نے غزہ کی ناکہ بندی مزید سخت کردی