پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے کہنی سے اخروٹ توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنالیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے کہنی سے اخروٹ توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنالیا pid_gov MarshallArt

حیرت میں مبتلا کردیتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بھی قائم کرتے ہیں۔ پاکستانی مارشل آ رٹسٹ نے ایسا ہی انوکھا کارنامہ سرانجام دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا ہے، محمد راشد نے حیران کن طور پر میز پر رکھے 256 اخروٹ کو اپنی کہنی سے توڑا ہے۔ جوشیلے نوجوان نے میز پر رکھے دو سو پچھتّر اخروٹ اپنی کہنی سے

ایک منٹ میں توڑے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی مارشل آرٹسٹ پربھاکر ریڈی کے پاس تھا جنہوں نے ایک منٹ میں 229 اخروٹ توڑے تھے۔ محمد راشد نے 256 اخروٹ کہنی سے توڑنے کا ریکارڈ دسمبر 2019 بنایا تھا، راشد اس سے قبل متعدد عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں جس میں سر سے اخروٹ اور ناریل توڑنا اور کہنی سے ٹن کے خالی ڈبے توڑنا شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov Please suspend online classes, its making students suffer alot. We are sick with these universities doing business in such conditions. All private universities are playing with students future SuspendOnlineClasses dawn_com geonews_urdu 92newschannel ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوسائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوس AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan Condolence Demise AzamKhan SquashLegend
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوسائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اعظم خان کےانتقال پر اظہار افسوس AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan Condolence Demise AzamKhan SquashLegend
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، شادی میں تاخیر پر نوجوان نے منگیتر کو زہر پلا کر جان لے لیبدین (ویب ڈیسک) بدین سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر نواحی علاقے ٹنڈوباگو میں کورونا وائرس کے باعث شادی میں تاخیر پر نوجوان نے زہر پلا کر اپنی منگیتر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی، پابندیاں ہٹانے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں قیدیوں کی رہائی اور پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بے روزگار افراد کو امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے راشن اور امداد دینے کیلئے فارم کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »