پاکستان میں کلوروکوین کا کورونا متاثرین پر استعمال کتنا موثر؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: پاکستان میں کلوروکوین اور دیگر ادویات کا استعمال کوویڈ 19 کے خلاف کتنا مؤثر؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ان کا کہنا تھا کہ ان کے مشاہدے میں اس دوا کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور وہ اس کا استعمال جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

میو ہسپتال کی طرف سے کلوروکوین کے استعمال کے ساتھ ہی لاہور ہی کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز یعنی یو ایچ ایس میں طبی محققین کی ایک ٹیم کلوروکوین فاسفیٹ سمیت دیگر دو ادویات کے کوویڈ 19 کے مریضوں پر کلینیکل ٹرائلز کرنے کی تیاری مکمل کر چکی ہے۔ تاہم یو ایچ ایس کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق کلوروکوین کا استعمال بنیادی طور پر ملیریا کے علاج کے لیے منظور کیا گیا تھا اور کوویڈ 19 کے خلاف اس کی افادیت کے دنیا بھر میں کوئی شواہد سامنے نہیں آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوویڈ 19 کے زیادہ تر مریضوں میں بیماری کے علامات ویسے بھی معمولی نوعیت کی ہوتی ہیں اور ایسی علامات سے مریض خود بخود بہتر ہو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان میں کلینیکل ٹرائلز کا آغاز کر رہے ہیں تاکہ کلوروکوین اور دیگر ادویات کی افادیت اور کسی قسم کے ممکنہ مضر اثرات کے بارے میں شواہد اکٹھے کیے جا سکیں اور اس کے استعمال کے حوالے سے باقاعدہ ضابطہ کار بنایا جا سکے۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا کہ کلینیکل ٹرائلز میں وہ کلوروکوین فاسفیٹ کے علاوہ دو مزید ادویات شامل...

’کلینیکل ٹرائلز کے لیے مریضوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ہم اس میں مونو تھراپی یعنی ایک دوا کا اکیلے استعمال اور کمبینیشن یعنی ایک دوا کے ساتھ دوسری ملا کر دونوں صورتوں میں تجربات کریں گے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Comparing India, Pakistan's fatality rate with that of the UK, it seems that any medicine is better than no medicine

d USA is also using it

اگر کل کو ورلڈ ھیلتھ کی رپورٹ آئی کہ 'میک اپ ' کرونا کے پھیلاو کے باعث ہے تو کرونا سے بڑی خوفناک بلائیں دیکھنے کو ملی گی

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے، وزارت خارجہ کے افسران 4 دن کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔ Ki bakwas krda piya 😴😴 Marwaogy kia? Han ye tablets h jo bachon k jown k liye dr dety h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروعلندن: (اظہر جاوید) کورونا وائرس کے علاج کے لئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروع ہو گیا، کامیابی کی صورت میں دنیا بھر میں لاکھوں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں مدد ملے گی۔ کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. But this pitcher from China 🇨🇳🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »