پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

23/05/2020 10:45:00 AM

مئی کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان میں32 ہزار سے زائد کیسز اور 700 کے قریب اموات ہوچکی ہیں جو تشویشناک صورتحال کی نشاندہی کرتی ہے

ملک میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 16653 ہوگئی—فائل فوٹو: اے ایف پیدنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں مزید زور پکڑ رہی ہے اور اب تک پاکستان میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 52 ہزار 162 جبکہ اموات ایک ہزار 87 ہوگئی ہیں۔

بھارت آگ سے نہ کھیلے کسی بھی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردو بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، بارود بھرا انناس حاملہ ہتھنی کی جان لے گیا پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

سرکاری سطح پر کورونا وائرس کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج (23 مئی کو) ابھی تک ملک میں مزید 149 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری، 2020 کو کراچی میں سامنے آیا تھا جس کے ساتھ اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مختلف پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور بعدازاں لاک ڈاؤن بھی نافذ کیاگیا تھا۔

عالمی وبا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد ابتدا میں وائرس کا پھیلاؤ سست رہا لیکن گزرتے وقت کے ساتھ اب 3 ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد اس میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ یومیہ اوسط ایک ہزار یا اس سے زائد کیسز کی تصدیق ہورہی ہے۔پاکستان میں 26 فروری کے پہلے کیس سے لے کر اپریل کے اواخر تک کورونا مریضوں کی تعداد ساڑھے 16 ہزار سے زائد تھی جبکہ اموات 385 تھیں۔

تاہم رواں ماہ مئی کے آغاز سے لے کر اب تک پاکستان میں32 ہزار سے زائد کیسز اور 700 کے قریب اموات ہوچکی ہیں جو تشویشناک صورتحال کی نشاندہی کرتی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز (22 مئی کو) پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 516 کیسز سامنے آئے تھے اور 35 اموات ہوئی تھیں۔

اسلام آبادہر گزرتے دن کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق آج اسلام آباد میں عالمی وبا کے مزید 131 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

مذکورہ کیسز کے اضافے کے بعد اسلام آباد میں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 326 سے بڑھ کر ایک ہزار 457 ہوگئی۔گلگت بلتستانگلگت بلتستان میں بھی دن بدن عالمی وبا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جہاں مزید 5 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس کے سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق نئے کیسز کے بعد گلگت بلتستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 602 سے بڑھ 607 تک جا پہنچی ہے۔

آزاد کشمیرآزاد کشمیر اب تک وائرس سے سب سے کم متاثر ہوا ہے لیکن وہاں بھی مریضوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آزاد کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 13 کیسز سامنے آئے جس کے بعد وہاں متاثرہ افراد کی تعداد 171 ہوگئی ہے۔صحتیاب افرادتاہم جوں جوں ملک میں عالمی وبا کے مریضوں اور اموات کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے ہونے والا اضافہ اُمید کی کرن ہے۔

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘ کیا صدر ٹرمپ امریکی ریاستوں میں فوج تعینات کر سکتے ہیں؟ پاکستان پہنچنے والے ٹڈی دل اتنے بے قابو کیسے ہوئے؟

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس سے ایک ہزار 452 افراد صحتیاب ہوئے۔جس کے ساتھ ہی پاکستان میں عالمی وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار201 سے بڑھ کر 16 ہزار 653 ہوگئی۔مجموعی صورتحالعلاوہ ازیں اگر ملک میں مجموعی صورتحال کا جائزہ لیں تو اب تک 52 ہزار 13 لوگ متاثر ہوئے جس میں سے 1087 انتقال کرگئے جبکہ 15 ہزار 201 صحتیاب ہوگئے تو اس طرح 35 ہزار 725 فعال کیسز موجود ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20 ہزار 883 ہے جبکہ پنجاب میں 18 ہزار 455 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں عالمی وبا سے 7 ہزار 391 جبکہ بلوچستان میں 3 ہزار 198 افراد وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں یہ تعداد ایک ہزار 457 ہے جبکہ گلگت بلتستان میں 607 اور آزاد کشمیر میں 171 افراد عالمی وبا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی صورتحال کچھ یوں ہے۔ مزید پڑھ: DawnNews »

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News

’پاکستان میں مجموعی طور پر 384 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی‘ - World - Dawn News

کورونا وائرس: سوڈان میں 10 وزرا میں کورونا وائرس، امریکہ میں جعلی سرٹیفیکیٹ مہنگا پڑ گیا - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے کہ اگر برطانیہ آمد پر بین الاقوامی مسافروں نے 14 دن تک لازمی قرنطینہ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی تو انھیں جرمانہ ہوسکتا ہے۔ مصر اور پاکستان کی کہانی یکساں ھے۔ کیا مصر نے بھی امریکہ کو حفاظتی لوازمات امداد کے طور پر دئیے؟ Wrong way If it doesn't work their throats would be slashed.workers can grow new throats.

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین 50 ہزار سے بڑھ گئے، امریکا میں ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین اور1397 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔ 50.000 hazar salery wake ahel Hain or m Bator electrection ahel mahi Jo sirf ek month n ek hazar kamta h ehsas m ehsas mahi hem Nat ka package b saat log mill kar banaty Hain sirf semaedar ka haq h her cheez p ab mujhe pata Chala h k ahel ho k b ahel nahi hon jin k 20.00000 lakh Very bed عمران خان ارتغرل کے بعد کونسا ترک ڈرامہ نشر کرنے کہ خواھش رکھتے ہیں ؟ دیکھئے یونس امراہ کون تھا ؟