پاکستان مذہبی آزادی و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: آرمی چیف

28/06/2022 9:52:00 PM

پاکستان مذہبی آزادی و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: آرمی چیف #ISPR #COAS

Ispr, Coas

پاکستان مذہبی آزادی و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: آرمی چیف ISPR COAS

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کا مکمل احترام کیا جاتا ہے اور پاکستان مذہبی آزادی و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پرعزم

ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 12 رکنی برطانوی سکھ فوجی وفد نے سیلیا ہاروے کی قیادت میں ملاقات کی اور مختلف مقامات کا دورہ بھی کیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کا مکمل احترام کیا جاتا ہے جبکہ ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مذہبی آزادی و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے جبکہ کرتارپور راہداری ملک میں مذہبی ہم آہنگی کی عملی مثال ہے۔برطانوی سکھ فوجیوں کے وفد نے لاہور کا دورہ بھی کیا اور واہگہ بارڈر پر تقریب دیکھنے کے علاوہ لاہور قلعہ، علامہ اقبال مزار اور بادشاہی مسجد کا دورہ بھی کیا۔ .28 جون 2022 سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی کاسب سےبڑامسئلہ پیسے کا ہے۔ ایک بیان میں سیکریٹری پی ایچ ایف نے کہا کہ ہاکی ٹیم کی کارکردگی فیڈریشن کی محنت کی وجہ سےہے ایشیاکپ میں ایک میچ میں 12 کھلاڑیوں کو کھلانےکا ایشو سامنے آیا ہیڈکوچ نےذمہ داری لی،کون کب گراؤنڈ میں جائے گا؟ آصف باجوہ نے کہا کہ انکوائری کمیٹی اس معاملےکی تحقیقات کررہی ہے میں سمجھتاہوں کہ یہ ایک انسانی غلطی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیلز کا مسئلہ تھاجورکی ہوئی تھیں اب ایشیاکپ کی ڈیلیزدیدی گئی ہیں خواجہ جنید نے زبردست کام کیا ہے وہ شاندار مینجر رہے لیکن خواجہ جنیدکامن ویلتھ گیمزکیلئےمنیجرنہیں ہوں گے کوچ کے ویزے کا مسئلہ آ رہا ہے ویزہ جاری ہونےمیں تاخیرٹیکنیکل وجوہات ہیں۔.Published On 28 June,2022 07:49 pm لاہور:(دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ خوشی کی بات ہے کہ ہم پاکستان کپ جیتے۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ کی 40ویں قسط میں گفتگو کرتے ہوئے یاسر شاہ نے کہا کہ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بلوچستان کی طرف سے کپتانی کرکے بھی خوشی ہوئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر کا کہنا تھا کہ عبد الواحد بنگلزئی اور حسیب اللہ جیسے مزید کھلاڑیوں کو آگے آنا چاہیے۔.Published On 28 June,2022 10:05 pm راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے، ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی سکھ سپاہیوں کے 12 رکنی وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ کرتارپور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کیلئے غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے، پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیاجاتاہے، پاکستان ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو تسلیم کرتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی فوج کے سکھ افسران نے لاہور میں شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، دربار حضرت میاں میرؒ، حویلی نونہال سنگھ، گوردوارہ جنم استھان گرو رام داس کا دورہ کیا، جبکہ سکھ افسران نے قبائلی علاقوں کا بھی دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی وفد نے واہگہ بارڈر لاہور میں پرچم اتارنے کی تقریب بھی دیکھی۔ متعلقہ خبریں.

مزید پڑھ:
Waqtnews »

Do Tok Baat With Kiran Naz | SAMAA TV | 3rd December 2022

#samaatv #kirannaz #imrankhan #pmln ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the ... مزید پڑھ >>

'پاکستان ہاکی کا سب سے بڑا مسئلہ پیسے کا ہے'‘پاکستان ہاکی کا سب سے بڑا مسئلہ پیسے کا ہے’ arynewsurdu کرکٹ کی وجہ سے ہاکی اور دیگر کھیلوں اور کھلاڑیوں کو برباد کر دیا گیا۔ کرپشن ھے وہ ہی چند لوگ ہیں جو ہر بار گھوم پھر کر عہدے پکڑ لیتے ہیں

خوشی کی بات ہے ہم پاکستان کپ جیتے: یاسر شاہ

پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے: آرمی چیفku apka kon sa hai 🫣 APKA KONSA MAZHAB HAI? اور تمام مذاہب کے لوگ تم پر لعنتیں بھیج رہے ہیں اس وقت ۔۔۔ تیری شکل سے نفرت ہو گئی ہے پاکستان کے دشمن ہماری نسلوں کے مستقبل کے دشمن 😡😡

پاکستان تمام مذاہب کا احترام کرتا ہے آرمی چیفوفد نے میجر جنرل سیلیا جے ہاروی کی سربراہی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی پاکستان کے فوجی افسرروں کی شکل پر لعنت الحَمْدُ ِلله پوری دنیا ان کتوں پر دن رات لعنت پر لعنت بہج رہی ھے الحَمْدُ ِلله پاکستان کے خاص غدار ہیں یہ فوجی افسر ہاے ماشاءاللہ

عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئیعمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی arynewsurdu جن کو اپنی کیلکولیشن پر مان تھا پی ڈی ایم ہار کر ان کے مان توڑ رہی ہے ہم فوجیوں سے معافی مانگتے ہیں۔ ہماری جان چھوڑ دو۔ ہم ووٹ ڈال کر سیاست دانوں کی عقل ٹھیک کر دیں گے۔ Yaani zaroorat poori ho ay k baad soorakh kia jaey ga?

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو