پاکستان میں عطارد کے عبور کا جزوی نظارہ کیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کراچی :

اس عمل کو مرکری ٹرانزٹ یا عطار کا عبور کہتے ہیں۔ یہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5بج کر35منٹ پرشروع ہواتاہم عطارد کاTransit غروب آفتاب کے وقت سے انتہائی قریب ہونے کے سبب اس فلکیاتی منظرکامشاہدہ جامعہ کراچی کی رصد گاہ سے انتہائی مختصر وقت چھ منٹ سے بھی کم عرصے کے لیے کیاجاسکا۔ واضح رہے کہ جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈپلانیٹری ایسٹروفزکس کے تحت قائم یہ رصد گاہ اس وقت تعمیر کی گئی تھی جب جامعہ کراچی کے اطراف کے علاقوں میں بلند وبالاعمارتیں موجودنہیں تھیں تاہم اب رصد گاہ کی اونچائی ان عمارتوں کے آگے کچھ دیرکے لیے پست ہوگئی اس موقع پر موجود جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈپلانیٹری ایسٹروفزکس کے استاد ڈاکٹرتنویراقبال نے اس امرکی تصدیق کی کہ پہلے ہی غروب آفتاب کے نزدیک ہونے کے لیے اس منظرکامشاہدہ مشکل اورمختصرتھاتاہم بلند عمارتوں نے اس مشاہدے کومزیدمشکل...

اس موقع پر موجود ”اسپا“کے استادڈاکٹرتنویراقبال نے دعویٰ کیاکہ عطارد کے سورج کے سامنے سے Transitکامشاہدہ پورے پاکستان میں صرف جامعہ کراچی کی رصدگاہ سے کیاگیاہے چونکہ پاکستان کے دیگرعلاقوں میں سورج مزیدجلدی غروب ہونے کے سبب اس کامشاہدہ ممکن نہیں تھا۔ یاد رہے کہ عطارد کایہ سفراب دوبارہ 13برس بعد2032میں ہوگا جب وہ سورج کے سامنے سے گزرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتار پور سے پاکستان کا پوری دنیا میں مثبت پیغام گیا، فیصل جاویدکرتار پور سے پاکستان کا پوری دنیا میں مثبت پیغام گیا، فیصل جاوید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو ٹوکیو اولمپکس میں تیسرا کوٹا مل گیا - ایکسپریس اردوپاکستان ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں میڈل جیت سکتا ہے، سیکریٹری قومی شوٹنگ ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کتنے کے کاٹنے کا شکار ایک اور شخص زندگی کی بازی ہار گیامتاثرہ شخص کون سے اسپتال میں زیر علاج تھا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates So Sad Sindh is being ruled by psychopaths. Sindh has most corrupt politicians in power, they have no respect for human life and no shame or guilt.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن ولادتِ رسول ﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیاملک بھر میں جشن ولادتِ رسول ﷺ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews EidMiladUnNabi عقیدت و احترام سے کس جگہ منایا گیا اس جگہ کا نام بھی بتا دیتے؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بھارتی پابندیوں کی مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمت Pakistan IndiaOccupiedKashmir EidMiladunNabiﷺ KashmirStillCrying pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »