پاکستان نےبھارتی طیاروں کی رہنمائی کی،بھارتی پائلٹس مشکور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نےبھارتی طیاروں کی رہنمائی کی،بھارتی پائلٹس مشکور SamaaTV

Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 2 hours agoبھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی ایوی ایشن نے بھارتی طیارے جو کورونا متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر جرمنی جارہے تھے، انہیں فضائی راستے کیلئے رہنمائی اور معاونت فراہم کی۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عام حالات میں کسی طیارے کو براہ راست روٹ فراہم نہیں کیا جاتا۔ بھارتی طیارے بوئنگ 777 اور 787 طیارے کا ایرانی ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا۔ بھارتی حکام نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ پاکستان کے اس عمل سے بھارتی طیاروں کے قیمتی 15 منٹ بھی ضائع ہونے سے بچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھارت کے بغیر بھی کوئی خبر چلا دیا کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا فراغ دلی کا مظاہرہ، بھارتی طیاروں کی رہنمائی کیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی جانب سے انتہائی بردباری اور فراغ دلی کا مظاہرہ کیا ،امدادی سامان لے جانے والے 2 بھارتی طیاروں کی رہنمائی کی۔ذرائع سی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث 8آسٹریلوی کرکٹرز کی شادیاں ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے باعث 8 آسٹریلوی کرکٹرز کی شادیاں ملتوی ہوگئیں، آسٹریلوی لیگ سپنر ایڈم زمپا کی شادی کی تقریب کورونا کے باعث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے ایسا کیا کام کیا کہ طلب میں کمی کے باوجودتیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہوگیا؟پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبرلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیا پاکستانیوں کی سستے تیل کی خواہش خواہش ہی رہے گی؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاایسا اقدام کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے یہ کام کیاجائے،پاکستان نے تجویز دے دی،سارک کی جانب سے بھرپور حمایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کورونا وائرس سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کے حوالے سے سارک کے وزرائے صحت کی خصوصی کانفرنس کی تجویز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”مجھے امید ہے عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے“لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں جنہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پاکستانی قوم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 2458 متاثرین، سندھ میں دو مزید ہلاکتیں، مراد علی شاہ کہتے ہیں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2458 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں دو ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔ یہ دجال کا آخری حملہ ہے کیونکہ میرے آقا کریم نے فرمایا کہ دجال کا پہلا حملہ نظام عدل پر ہو گا(جب سلطنت عثمانہ کو توڑا گیا اور انگریز کا نظام عدل لاگو کیا گیا) اور آخری حملہ نماز پر ہو گا (اب یہ آخری حملہ ہے) کرونا کچھ بھی نہیں محض انیسویں بیسویں اور اکیسویں صدی کی مظلوم اقوام کی آہیں اور سسکیاں ہیں جس نے نیٹو کو نرغے میں لے لیا ہے اس کا واحد علاج ان مظلوم اقوام اور ان کی رب سے معافی مانگنا ہے 😥😥😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »