پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی اہم عہدوں پر تقرری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی اہم عہدوں پر تقرری ARYNewsUrdu

نمائندہ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ناز شاہ کا کہنا تھا کہ ’نئی شیڈو کابینہ کا حصہ بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، کمیونٹی کی بہتری کے لیے اپنا کام جاری رکھوں گی’۔

عمران حسین نے اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’کابینہ کا حصہ بننے پر بے حد خوشی محسوس کررہا ہوں، موجودہ بحران میں محنت کش افراد کے لیے بہت مشکلات ہیں، میں تمام لوگوں کے حقوق کے لیے مؤثر آواز اٹھاؤں گا۔ عمران حسین کا کہنا تھا کہ ٹریڈ یونینز کے ساتھ مل کے محنت کش افراد کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کروں گا۔

علاوہ ازیں پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی شیڈو وزیربرائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ مقرر ہوئیں، وہ اس سے قبل وزیر برائے انصاف بھی رہ چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان بھی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کی مدد کیلئے میدان میں آگئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کی مدد کے لئے میدان میں اتر آئے۔اسلام آباد میں عامر اکیڈمی میں امدادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دبئی کے معروف نیوز اینکر کورونا وائرس سے ہلاک - ایکسپریس اردوبرطانوی نژاد رچرڈ کورام دبئی کے معروف نیوز اینکر اور ریڈیو پروگرام کے میزبان تھے R.I.P SaleemKhanSafi لنک نا کھولنا دبئی کا کوئی اینکر پرسن ہے😂😂 Kutty k bcho Media walo, Pakistan ma is ko koi janta? Dubai ka ha koi ...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم پر طنز اپوزیشن کی خاتون مئیر کو مہنگا پڑ گیاوزیراعظم بورس جانسن اتوار کے روز سے اسپتال میں داخل ہیں اور انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے جہاں وہ کرونا وائرس سے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ARYNEWSOFFICIAL Good ARYNEWSOFFICIAL برطانیہ کے وزیر اعظم کے اپنی سالی سے جسمانی تعلقات کی بنا پے کرونا وائیرس لگنے کی وجہ آج ہسپتال میں ہیں اور اپنی حاملہ سالی ، بچہ بورس کا بتایا جا رہا ۔ اللہ زانیوں کو اس دنیا میں سزا دے رہا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹا چینی بحران میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے حالیہ فیصلوں پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا Ha ha ha ha ha o bhai jo karna hy sahi sahi karna wo extension walay masaly ki tarha bar bar na case bnana.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ کا سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی کی مشہور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دور رہنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مایا علی نے کرونا وائرس پھیلنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئی BorisJohnson Stable ICU Amid Coronavirus 10DowningStreet BorisJohnson STAYHOME COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 UKParliament GOVUK CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »