پاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت ARYNewsUrdu

اسلام آباد: قطر نے پاکستان کو دوحا میں امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی سےقطری سفیر کی دفترخارجہ میں ملاقات ہوئی۔ قطری سفیر نے پاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ قطری سفیر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خصوصی دعوت نامہ پیش کیا۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان معاہدے سے متعلق اعلان کاخیرمقدم کرتا ہے، ہمیشہ سےموقف رہااافغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے میں پاکستان اور قطرکا کلیدی کردار ہے، آ ج دنیا پاکستان کا موقف تسلیم کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن معاہدے پر دستخط انٹرا افغان مذاکرات کی طرف لے جائیں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے 21 فروری کو امریکا اور طالبان نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کی تھی، مذاکرات پر دستخط 29 فروری کو ہوں گے۔عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ پاکستان ہمیشہ مذاکرات کا حامی رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jiska bat ho usko na khila k game he Bas karwani hai?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوتپاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت pid_gov America Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

”عمران خان پاکستان کو شداد کی جنت بنانا چاہتے ہیں‘شہباز شریف کی وزیراعظم پر تنقیدپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں جن میں ترقی ہو رہی ہے، امریکی صدر اے کوئی خوشی دی گل نئی یہ کھسیانی بلی کھمبھا نوچے کی پا لیسی ہے امریکا پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہو سکتا kyon k pakistan ne in sab beghairton ko charon taraf se ghaira hua hai...
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھومپاکستان کی پرکشش اداکارہ ماہرہ خان کی سرخ ساڑھی پہنے تصویروں کی دھوم Pakistan Entertainment Actress MahiraKhan Picture RedSaree Viral Instagram Posted TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کی تقریب، قطری سفیر کی شاہ محمود کو شرکت کی دعوت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »