پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر خود حل کریں،برطانوی وزیراعظم

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیراعظم نے بھارتی ہم منصب کو صاف صاف کہہ دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر عالمی رہنماؤں کو تشویش ہے، برطانوی وزیراعظم نے بھارتی ہم منصب نریندرمودی کو فون کیا اور کشمیر پر پاکستان سے مذاکرات پر زُور دیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے نریندرمودی سے کہا کہ برطانیہ سمجھتا ہے کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کو باہمی طور پر حل کرنا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں آرٹیکل 370 کی منسوخی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ برطانوی وزیراعظم نے مودی پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور حل طلب مسئلہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نے یوم پاکستان اور یوم کشمیر رلا ملا دیاعمران نے یوم پاکستان اور یوم کشمیر رلا ملا دیا وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یوم پاکستان کشمیر میں منایا۔ DrMAjmalNiazi PMImranKhan PTIofficial Kashmir ImranKhan ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے، بورس جانسنلندن: (دنیا نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ سمجھتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کی حمایت میں یک زبانپاکستان کے شعرا اور ادیب بھی تحریک آزادی کشمیر کے حامی ہیں۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام “روح آزادی اور اہل قلم” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل قلم بھی مودی سرکار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا آغاز ہو چکا ہے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا آغاز ہو چکا ہے، صدر آزاد کشمیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم کو فون، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »