پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع میسر ہیں،صدر مملکت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع میسر ہیں،صدر مملکت تفصيلات جانئے: DailyJang

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کےلیے بہترین مواقع میسر ہیں۔

صدر مملکت نےان خیالات کا اظہار ٹوکیو میں جاپان پاکستان بزنس کمیٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہر انے سے خطاب میں کیا۔ اس موقع پر معروف جاپانی بزنس کارپوریشنز کے نمائندے بھی شریک ہوئے، صدر مملکت نے معاشی مسائل پر قابو پانے کےلیے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے، آپ لوگوں کا پاکستان کی معیشت کے فروغ میں اہم کردار ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے جاپان میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کی کوششوں کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👎 اس چور صدر، چور آرمی چیف اس کی فوج اور زکات چور وزیراعظم کے ہوتے ہوئے کون اس ملک میں آئے گا سرمایہ کاری کیلئے۔

opendoorpolicy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan Business Trading Index StockExchange Karachi PSE KSE StateBank_Pak kse_100 a_hafeezshaikh pid_gov PTIofficial StateBank_Pak kse_100 a_hafeezshaikh pid_gov PTIofficial This is a FAKE account.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، کشمیر میں مسلسل کرفیو سے آگاہ کیاOr b koi kam hy Kashmir k elawa Great Wo andhe hen? Agaah Krne gya he bagiarat mulk ka paisa Zaya kr rahe ho tum bh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق بحال کرنے پر مجبور کرے، صدر مملکت10:56 AM, 23 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, ٹوکیو: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوکیو میں جاپان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بی جے پی کا انتخابی مہم میں زہریلا پروپیگنڈا پاکستان نے مسترد کردیا، واضح اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بی جے پی کی طرف سے بھارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کی سروس فیس پر پاکستان، بھارت میں اتفاق - Pakistan - Dawn NewsU charge 20 dollar per pilgrim and from this amount u want to write off your looses..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں87 پوائنٹس اضافہپاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں87 پوائنٹس اضافہ Pakistan PakistanStockMarket Trading Index Business Karachi kse_100 StateBank_Pak a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »