پاکستان کے صرف دو ہی ہیرو ’قائد اعظم اور بابر اعظم‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے صرف دو ہی ہیرو ’قائد اعظم اور بابر اعظم‘ ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup2021

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی: ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر شائقین کرکٹ کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی کارکردگی کو خوب سراہا جارہا ہے۔

پاکستان کی جیت کے ساتھ ہی بابر اعظم کا ٹرینڈ ٹویٹر پر تیسرے نمبر پر ہے اور مداحوں کی جانب سے بابر اعظم کی بیٹنگ کی خوب تعریف کی جارہی ہے۔ نیہا خان نامی بابر اعظم کی مداح نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’پاکستان کے صرف دو ہی ہیرو ہیں، قائد اعظم اور بابر اعظم۔‘ نیہا خان قومی ٹیم کی جیت پر خوشی سے نہال ہیں ان کا کہنا ہے کہ اتنی خوشی مجھے کبھی بھی نہیں ہوئی جتنی آج ہوئی ہے، خاتون صارف کا مزید کہنا تھا کہ بھارت والے موقع موقع کہہ رہے تھے آج انہیں جواب بھی مل گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What about our 'wazeer e azam'.

Qaid azam jesa koi b nai our qaid e azam se kisi ko na milao bhai

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگادیےاس فتح میں پاکستان کے کئی ریکارڈز بن گئے، بھارت کو بھی وہ سہنا پڑ گیا جو اس نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Chai T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیابحکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منگل تک مطالبات کو حتمی شکل دیں گے۔ Good job Tmhari kisi b news pr yaqeen nai q k tm govt k kutty bny hwy ho [Sun, 24 October 10:45am] *تازہ ترین اپڈیٹ* *ناموسِ رسالتﷺ لانگ مارچ* مریدکے سے کامونکی تک پھیلا ہوا ہے اور *لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ* کے پرجوش نعرے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »