پاکستانی 3 ماہ میں 24 ارب 80 کروڑ روپے کی چائے پی گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجموعی طور پررواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کی درآمدات کی گئیں

تین ماہ کے دوران پاکستانی 24 ارب 80 کروڑ روپے کی چائے پی گئے، 11 ارب روپے کے مسالہ جات اور 36 ارب کی دالیں درآمد کی گئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2021-22ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر 388 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیائے خور و نوش درآمد کی گئیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 103 ارب 17 کروڑ روپے زائد ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران اسی عرصے میں 285 ارب 34 کروڑ روپے کی اشیائے خوردو خوش درآمد کی گئیں۔ مجموعی طور پرمالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کی درآمدات کی گئیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 18 سو 88 ارب روپے سے زائد تھیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا ستمبر تک 146 ارب روپے سے زائد کا پام آئل درآمد کیا اور جولائی تا ستمبر 16 ارب 63 روپے سے زائد کی گندم درآمد کی گئی۔ جولائی تا ستمبر 15 ارب روپے سے زائد کی چینی درآمد کی گئی، جب کہ 3 ماہ میں پاکستانی 24 ارب 80 کروڑ روپے کی چائے پی گئے۔ اسی عرصے میں 11 ارب روپے سے زائد کے مسالہ جات درآمد کئے گئے جبکہ 36 ارب 57 کروڑ روپے سے زائد کی دالیں درآمد کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب لوگوں کی اکثریت لعنتی ہو جائے تو ملک کیسے چل سکتا ہے؟

ٹینشن 😂

جو قوم چائے کا حساب لگا سکتی ہے آخر وہ اپنی قومی دولت جس میں پیٹرول کے زخائر ۔ اجناس کے زخیروں کا حساب کیوں نہیں لگاپاتی ہے اس سر زمین پر عوام کا حق و اختیار ہے

Preshan na hon, ye b chhin jay gi

اور مسلمانوں کے ماہر میعادیات کے پاس اس بات کا بہت بڑا بہت بڑا علم ہے کہ اب مسلمانوں کے عظیم لیڈر کا وقت آگیا ہے۔

Mammar1998mas

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ماہ میں تیسری بار بجلی کی قیمت میں اضافہگزشتہ ہفتے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 95 پیسے اضافے کے بعد اس ہفتے پھر بجلی کی قیمت 1 روپے 68 پیسے میں اضافہ کیا گیا ہے۔ Aapny ghabrana nhi hai 🙂☘️ Mazzay to aaa rhy hon gay ان تین سالوں میں کوئی ایسا مہینہ نہیں جس میں گزرنے والے مہینے کی نسبت روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء خوردونوش میں ریکارڈ اضافہ نہ ہوا ہو پاکستان کی عوام اس وقت عمران خان کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعائیں دے رہی ہے انشاءاللہ بہت جلد اس کا زوال شروع ہونے والا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعبس بیان جاری کرتے رھو۔خدا کے لیے اس سے آگے بھی کوئئ عمل کرہ۔ سب مل کر عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، ان لوگوں صرف اپنی مراعات سے غرض ہے، ان کے لیے مہنگائی کوئی مسلئہ ہی نہیں ، عوام کے ٹیکسوں پر مل کر عیش کرتے ہیں اور بیانات ایک دوسرے کے خلاف دیتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی سرکار کی ناکام پالیسیاں بھارت میں غربت کی شرح میں بڑا اضافہ12:21 AM, 15 Oct, 2021, بین الاقوامی, ممبئی: مودی سرکار کے معاشی ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ کورونا وائرس کے سبب کاروباری بندشوں اور بے روزگاری نے گزشتہ مودی سرکار کو پاکستان سرکار سے سیکھنا چاہئیے..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارشآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی SamaaTV Mador chodw ab b teal mehnaga kare geee ممکن تیل کا اتھارٹی والا مسلم نہیں ہے ۔بہن چود کے بچے ہے ہیرہ منڈی کے پیداوار ہے ۔مادر چود لوگ ہے بڑوے کا بچہ ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمانkhali muzamat se kya hoga bibi
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی قندھار کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت11:35 PM, 15 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان نے افغان صوبے قندھار میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »