پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے میں ڈیڑھ سال لگیں گےِ، حماد اظہر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے میں ڈیڑھ سال لگیں گے۔ گرے لسٹ میں آنے کے بعد نکلنا آسان نہیں ہوتا۔ 2020ء تک ایف اے ٹی ایف کے تمام نکات پرعملدرآمد کر لیں گے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ گرے لسٹ سے نکلنے میں عموماً اڑھائی سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ پاکستان نے جنوری سے ستمبر کے کئی اہم اہداف حاصل کیے۔ کام میں تیزی کے لیے ایف اے ٹی ایف سیکریٹریٹ بنایا جا رہا ہے۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے لیکن پاکستان کو بیشتر ممبر ممالک کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سے پہلے ہی بلیک لسٹ میں چلا جائے گا کیونکہ یہ جرنیل انسان کے بچے نہیں بننے والے

لو جی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جس کا نام ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے نکال دیاکولمبو(ویب ڈیسک) فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے گرے لسٹ سے سری لنکا کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کرلے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کرلے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا امتیازی سلوکایف اے ٹی ایف کا امتیازی سلوک نریندر مودی کے دوسرے دور حکومت میں کشمیر بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے یہ ساری دھوکہ بازی اور ڈس انفارمیشن بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ادوال کی تخلیق SenRehmanMalik Modi Kashmir FATF PMImranKhan pid_gov Pakistan SenRehmanMalik pid_gov GoImranGo NayaPakistan Shame
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر بزنس مین کو بلیک میل کرتا ہے، سپریم کورٹایف بی آر بزنس مین کو بلیک میل کرتا ہے، سپریم کورٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومنی گروپ کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلباومنی گروپ کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »