پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے بڑا اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے بڑا اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے عطیات اکٹھا کرنے والے فلاحی اداروں کی رجسٹریشن کا کام شروع کردیا ہے۔

سول سیکرٹریٹ میں پنجاب چیرٹی کمیشن کا پہلا اجلاس چیف ایگزیکٹو آفیسرسلمان غنی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں رجسٹرڈ ہونے والی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے اب تک پنجاب چیئرٹی کمیشن میں رجسٹریشن کے لیے ایک سوبیس آرگنائزیشن نے درخوستں جمع کروائی ہیں۔ اجلاس میں پنجاب چیئرٹی کمیشن کی ویب سائٹ پر مختلف آرگنائزیشن کی جانب سے کیے گئے سوالات پرغور کیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عطیات جمع کرنے والی فلاحی تنظیموں کا رجسٹرڈ ہونا لازمی ہو گا، غیررجسٹرڈ اداروں کو عطیات جمع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یاد رہے چند ماہ قبل محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم قرار دی گئی 79 جماعتوں اورتنظیموں کی فہرست جاری کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی تھی کہ جماعتوں اور تنظیموں کو زکوۃ وعطیات نہ دی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دیاسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سب سے زیادہ سنیما ہیں اور دیگر صوبوں کے مقابلے میں پنجاب میں فلم دیکھنے والوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے لیکن پاکستان کی پنجابی فلموں کو زوال کیوں آیا؟ پڑھیے QaisarCamran کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا آپ پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ کو جانتے ہیں؟کیا آپ پاکستان کی پہلی خاتون کمرشل پائلٹ کو جانتے ہیں؟ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپنے بیٹے کو بچاسکو تو بچا لو، اغوا کاروں کی والدین کو دھمکی -تلمبہ: صوبہ پنجاب کے علاقے تلمبہ میں اغوا کاروں نے 10 سالہ بچے کے والدین کو دھمکی دی ہے کہ اپنے بیٹے کو بچا سکو تو بچا لو۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں 10 سالہ ایان گلی میں جا رہا تھا 2 افراد نے اغوا کرنے کی کوشش کی، اغوا کاروں نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی ٹریفک وارڈن کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوتکراچی : جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کو 9جولائی کوکراچی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »