پاکستان میں طالبان حکومت کے سفارت کاروں کی تعیناتیاں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان حکومت کے سفارت کاروں کی پاکستان میں تعیناتیاں

طالبان حکومت کے رہنماؤں کی امریکہ سمیت دنیا کے ہر ملک کے سفارت کاروں سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں

پاکستان کے سابق وزیر قانون اور سابق اٹارنی جنرل احمر بلال صوفی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اگر پاکستان نے طالبان حکومت کو تسلیم نہ بھی کیا ہو تو بھی طالبان کی جانب سے یہ سفارت کار قبول کیے جا سکتے ہیں کیونکہ اُن کے بقول ’انٹرنیشنل لا میں کسی حکومت کے لیے دو طریقے ہیں، ایک کسی بھی سٹیٹ یا حکومت کو رسمی طور پر تسلیم کرنا ہوتا ہے اور دوسرا یہ کہ اگر کسی کا ملک کے زیادہ تر حصے پر کنٹرول ہے تو اس بنیاد پر اُن کے ساتھ ’انگیجمینٹ‘ ہوسکتی...

ایاز وزیر کے مطابق اگر پاکستان میں طالبان حکومت نے کچھ سفارتکار تعینات کیے ہیں تو یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بِنا قبول کیے سفیر کیسے تعین ہوا ؟؟؟؟

انگریزوں نے پاکستان بھی طالبان کو دے دیا ہے 😂

امارات اسلامی افغانستان کے سفارت کاروں کی پڑوسی ملک پاکستان میں تعیناتیاں..... بی بی سی لفظوں کا دھندہ بند کرو

Pakistan me bi hakomat taliban ki honi chaye fr Islam or hamara mazhab taraki kereega

پاکستان نے طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کیا

pakistan main qaadyanion aur muslims ki jung chirdh gae hy

لبّیک یا رسول اللّٰہﷺ PTIGovTerrorist لبیک_ناموس_رسالت_مارچ معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو PtiGovNoMore_Terrorism

فرانس اپنے ایک بندے کے لئے اتنی غیرت کر رہے ہیں۔ اپنے نبیﷺ کا کلمہ پڑھ کر آپ کے اندر اتنی غیرت بھی نہیں کہ آپ ایک بندے کو یہاں سے نکلوا سکے۔ PTIGovTerrorist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی وزیراعظمسعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی، وزیراعظم SaudiArabia PMImranKhan Pakistan MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO PakinSaudiArab KingSalman KSAMOFA MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO PakinSaudiArab KingSalman KSAMOFA اور پاکستانی صوفی کوفیوں نے ہمیشہ وہابیوں کو گالیاں دی ہیں. پاگل تو عرب ہیں جو ایسی قوم کو پال رہے جس نے انڈہ ایران جا کے ہی دینا ہوتا ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پاکستان کی جیت کا ذکر چھیڑ دیاتقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ وہ جانتے ہيں گذشتہ رات پاکستان کی جیت کے بعد اب بھارت سے تعلقات بہترکرنے کی بات کا یہ مناسب وقت نہیں۔ بالکل صحیح کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏’پاکستان گرین انیشیٹو کی تکمیل میں مکمل تعاون کرے گا‘‏’پاکستان گرین انیشیٹو کی تکمیل میں مکمل تعاون کرے گا‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu شہری نے پیٹرول مہنگا ھونے پر نیازی کرولا ایجاد کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 1.35 پر آگئی ، 6 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں572 کیس رپورٹ ہوئے اور6 مریضوں کا انتقال ہوا۔ Allah ka shukriya ka ab Pakistan ki hifazat ho gay covid sa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ونی کی رسم خلاف شریعت قرار دے دی گئیVani declared against the ritual of Sharia in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021: دنیا بھر کے میڈیا میں پاکستان کی شاندار فتح کا چرچاٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں بھارت کو تاریخ ساز شکست دینے کے بعد پاکستانی اسٹارز کی بہترین کارکردگی کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔ یاد آگیا اپکو بھی اپلوڈ کرنا اور پاکستان بھر کے تمام نیوز چینل مے لعنت وصول کرنے مے ARY کا سب سے زیادہ چرچا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »