پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے:ظفر مر زا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں

کی تعداد میں کمی آرہی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کا اجلاس منعقد ہوا، اس دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں اللّٰہ کے فضل سے کورونا کیس کم رہے ہیں، وینٹیلیٹر پر مریضوں کی تعداد بھی کم ہو رہی ہے، پاکستان کی شعبہ صحت میں موجود 40 فیصد وینٹیلٹرز استعمال ہی نہیں ہوئے۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اتنا جلدی کیس کم ہونے کا کریڈٹ لینا نہیں چاہتے۔انہوں نے ہیلتھ بجٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 70 سال کے دوران ہیلتھ کا بجٹ مجموعی جی ڈی پی کا...

مرزا کا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ 14جون کو31 ہزار ٹیسٹ کیے گئے اور یکم جولائی کو 22 ہزار کورونا ٹیسٹ کیے۔کمیٹی ممبران کی جانب سے کہا گہا کہ آپ نے ٹیسٹنگ کم کی ہے، یکم جولائی کو کم ازکم 40 ہزار ٹیسٹ ہوتے، ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت کم کی گئی ہے۔کمیٹی ممبران نے مزید کہا کہ پاکستان میں 12 یا 14 لاکھ پازیٹو کیسز ہیں تو ایس او پیز پرعمل درآمد کروائیں، 80 فیصد لوگ ماسک نہیں پہن رہے۔جس پر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ جب اس کمیٹی میں آتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ ہم تو تمام کام غلط کر رہے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزامشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی، کیا پاکستان میں وبا کا عروج گزر چکا ہے؟گذشتہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں متواتر اضافے کے بعد حالیہ دنوں میں مصدقہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار896 جن میں سے ایک لاکھ 13 ہزار 623 صحتیاب ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد217,809ہوگئی ، 4,473افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »