پاکستان میں کورونا کیسز 75 ہزار کے قریب، 27 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز 75 ہزار کے قریب، 27 ہزار سے زائد صحتیاب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Cases Pandemic

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز دن بدن بڑھتے جارہے ہیں اور آج بھی مزید نئے کیسز اور اموات کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد 74 ہزار 667 جبکہ اموات 1576 تک پہنچ گئی ہیں۔اس کے علاوہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کو اگر دیکھیں تو ابتدا 26 فروری کو پہلا کیس سامنے آنے کے بعد سے 31 مارچ تک مریضوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار جبکہ 18 مارچ کو پہلی ہلاکت کے بعد اس ماہ کے آخر تک یہ تعداد 26 تک پہنچی...

جس کے بعد مئی کے مہینے میں صورتحال یکسر تبدیل ہوگئی اور صرف 31 دنوں میں کیسز میں 54 ہزار جبکہ اموات میں 1100 سے زائد کا اضافہ ہوا اور مجموعی کیسز 71 ہزار سے زائد اور اموات 1500 سے بڑھ گئیں۔ سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک روز میں مزید 304 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی جبکہ 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 71 ہزار 276 کورونا متاثرین، 26 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز کا اندازہ: سمری میں انکشافAur lockdown na kero India 🇮🇳 ma 1,82000 cases ha only
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوزکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے بڑھ گئے، اموات 1500 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحقپاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا بے قابو، ملک میں مزید 60 زندگیاں نگل گیا، 72 ہزار 460 افراد متاثرhey guys just click over the link you will find osm
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »