پاکستان ، یو اے ای میں ہفتہ وار 63 پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: قومی ایئرلائن نےپاکستان اور یو اے ای کے درمیان ہفتہ وار تریسٹھ پروازیں آپریٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق 14 پروازیں اسلام آباد سے دبئی،شارجہ،ابوظہبی،فجیرہ اور ان ش

ہروں سے واپس اسلام آباد کیلئے آپریٹ ہونگی، پشاور سے دبئی،شارجہ، ابوظہبی، العین، فجیرہ اور راس الخیمہ کیلئے 17 پروازیں چلائیں جائیں گی۔

لاہور سے دبئی،شارجہ،ابوظہبی اور ان شہروں سے لاہور واپسی کیلئے ہفتہ وار 10پروازیں ہوں گی، سیالکوٹ سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور ان شہروں سے سیالکوٹ کیلئے چار پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ کراچی سے دبئی، شارجہ اور شارجہ، دبئی سے کراچی کیلئے ہفتہ وارسات پروازیں چلیں گی،لتان سے دبئی، شارجہ اور ان شہروں سے ملتان واپسی کیلئے ہفتہ وارپانچ پروازیں ہوں گی۔

تربت سے شارجہ اور شارجہ سے تربت واپسی کیلئے ہفتہ وار تین پروازیں چلیں گی،فیصل آباد سے دبئی اور دبئی سے فیصل آباد کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں ہوں گی،کوئٹہ سے دبئی، اور دبئی سے کوئٹہ کیلئے ہفتہ وارایک پرواز آپریٹ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوثی باغیوں کی یو اے ای کو ’مزید حملوں‘ کی دھمکی، سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، ہلاکتوں کی اطلاعات - BBC News اردوحوثی باغیوں نے تنبیہ کی ہے کہ عام شہری اور بین الاقوامی کمپنیاں متحدہ عرب امارات میں واقع اہم تنصیبات سے دور رہیں، جہاں مستقبل میں مزید حملے کیے جا سکتے ہیں۔ دوسری جانب یو اے ای میں حملوں کے بعد سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے دارالحکومت صنا پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ More bloodshed and violence isn't going to sort out ongoing saga. All parties involved in this conflict need to seriously consider de-escalation. آگ سے کھیلنے کا آنجام اب ہاتھ تو جلیں گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی ملٹی بلین ڈالر گیمنگ انڈسٹری ای اسپورٹس میں انٹری،یو اےای کاسرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد:پاکستان ملٹی بلین ڈالر گیمنگ انڈسٹری ای اسپورٹس میں انٹری کیلئے تیار ہے،یو اے ای کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر میں یو کے اسلامک مشن ارکان جنرل کونسل کے رواں برس کے پہلے اجلاس کا انعقادمانچسٹر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مانچسٹر میں یو کے اسلامک مشن ارکان جنرل کونسل کے سیشن 2022ء  کا پہلا اجلاس  یوروپین اسلامک سنٹر اولڈہم مانچسٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ملٹی بلین ڈالر گیمنگ انڈسٹری ای اسپورٹس میں انٹری،یو اےای کاسرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد:پاکستان ملٹی بلین ڈالر گیمنگ انڈسٹری ای اسپورٹس میں انٹری کیلئے تیار ہے،یو اے ای کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ابو ظبی حملہ، برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پرمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ابو ظبی ایئر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم 27 فروری کو حکومت کیخلاف نکلیں گے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہماری سی ای سی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم 27 فروری کو حکومت کے خلاف نکلیں گے۔ جب ملک لٹ رہا تھا تو آپ لوگ سوئے ہوئے تھے۔ الیکشن قریب آئے تو تم لوگوں کو عوام کا خیال آ گیا۔ شیم ان یو۔ How looooooooooooog😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »