پاکستان سپر لیگ میچزکے لیے کراچی میں ٹریفک روٹ پلان ترتیب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متبادل شاہراہوں پر میچز کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5ComesPakistan PSL5

کراچی :پاکستان سپر لیگ میچز کےلیےکراچی میں ٹریفک روٹ پلان ترتیب دے دیا گیا، متبادل شاہراہوں پر میچز کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا ۔

ٹریفک پولیس نے عوام کی رہنمائی کے لیے روٹ پلان جاری کردیا جس کے مطابق شارع فیصل سے براستہ کارساز نیشنل اسٹیڈیم ٹریفک کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یونیورسٹی روڈ پر نیوٹاؤن ٹرننگ سے نیشنل اسٹیڈیم کی سڑک ٹریفک کےلیے ہوگی جبکہ لیاقت نیشنل اور آغاخان اسپتال آنے والوں او اطراف کے مکینوں کی رہنمائی کے لیےٹریفک پولیس موجود رہے گی ،یونیورسٹی روڈ، شہید ملت روڈ اور راشد منہاس روڈ ٹریفک کے لئے کھلے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ اس بار مکمل طور پر پاکستان میں - BBC News اردوپاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ لیگ کے تمام میچ پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ پیش خدمت ہے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔ لنک: PSL2020 PSL PSL5 ریلو کٹے بھی سٹیٹ گیسٹ بنے واہ رے نیازی یہ ہے نیا پاکستان Alhumdulilah, Alhumdulilah, Alhumdulilah, Ab Pakistan me achi cricket dekhne ko mile gi inshallah ❤
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقررلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کو میڈیا کے سامنے کل لایا جائے گا،
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کیلئے 10لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 2020ء: ہیڈ کوچز ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزملاہور: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میدان سجنے میں محض 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ ایونٹ میں شریک تمام فرنچائزز نے لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں تیز کردیں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گاپاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گا Pakistan Karachi PSLGrandPrix2020 PSLV PSL2020 TayyarHain pid_gov thePSLt20 lahoreqalandars KarachiKingsARY TeamQuetta PeshawarZalmi IsbUnited MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »