پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی کون؟ تصویر سامنے آ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی کون؟ تصویر سامنے آ گئی

لاہور: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے دل کے قریب ترین شخص کی تصویر شیئر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ حریم شاہ کی ایک شخص کے ساتھ تصویر وائرل ہو رہی ہے ، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ نے اُس شخص کے کندھے پر سر رکھا ہوا ہے اور وہ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’میری زندگی۔‘ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے مداحوں کے لیے اپنی نت نئی ویڈیوز شیئر کرنے والی حریم شاہ کی پوسٹ نے کئی سوال اُٹھا دیے۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات شیئر نہیں کی اور نہ ہی یہ بتایا کہ اُن کا اس شخص سے کیا تعلق ہے۔ حریم شاہ کی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے دماغ میں کئی سوال جنم لے رہے ہیں کہ آخر یہ شخص کون ہے جسے حریم شاہ نے اپنی زندگی قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محترمہ ایک ماہر پیشہ ور شکاری ہے،ہوگا کوئی نیا امیر اُلّو 🤭

Lagta ha k pas or koi khabar nai ha j9 ab is trha ki khabry dy gy had ha wesy 😡

فٹے منہ

Kiya esy logo ke khabar dena baki reh gia hai ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا یہ حریم شاہ کے شوہر ہیں ٹک ٹاکر کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیالاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نے ایک مرد کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس کی کیپشن انہوں نے ’’مائی لائف ‘‘  دی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا یہ حریم شاہ کے شوہر ہیں ٹک ٹاکر کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیالاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹک ٹاکر حریم شاہ کی نے ایک مرد کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس کی کیپشن انہوں نے ’’مائی لائف ‘‘  دی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہوں، حریم شاہ - ایکسپریس اردوعمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہوں، حریم شاہ - لوجی پاکستان کے سارے میڈیا ہاؤسز کی پھوپھی آج دل برداشتہ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔🤣😎 Lol shukar hai abhi PPP ki performance se dilbardasta nahi hoi 🤣 Bibi tu Asif gafoor ko join ker lay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت، شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کے سامنے معاملہ اٹھا دیاپاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت، شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کے سامنے معاملہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu Mashallah mashallah mashallah mara piyra pakistan mara qurishi Allah tumeh zindgi de ameen best pakistan only pti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کندھے پر سر ۔۔حریم شاہ اپنی زندگی کیساتھ۔۔ تصویر منظر عام پرپاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار و اداکارہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک شخص کے ساتھ تصویر شیئر کرکے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا، کوئی نہیں جانتا کہ یہ شخص کون
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 ہزار167 کیسز سامنے آئے۔ When will 5th wave come?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »