پاکستان میں ٹی وی بنانے والے پہلے پلانٹ نے کام شروع کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ٹی وی بنانے والے پہلے پلانٹ نے کام شروع کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Pakistan

تفصیلات کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے پاکستانی کمپنی کے ساتھ مل کر 50 ہزار ٹی وی سیٹس بنانے کا آغاز کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر خوش خبری دیتے ہوئے بتایا کہ اگلے 2 سالوں میں کمپنی کی جانب سے ٹی وی سیٹس کی پیداوار کو 1 لاکھ تک لے جایا جائے گا۔ واضح رہے کہ مقامی سطح پر ٹی وی سیٹس کی تیاری کے لیے جنوبی کورین کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے مقامی کمپنی آر اینڈ آر کے ساتھ اشتراک کیا ہے، اور دونوں نے مل کر پاکستان کا پہلا پلانٹ کراچی میں قائم کیا۔

We congratulate 🇰🇷Samsung Electronics on operationalising its first TV Line-up plant in 🇵🇰Pakistan at Karachi in collaboration with R&R Industries. Initially, the unit will produce 50,000 TV sets and increase the capacity to 100,000 units within 2 years.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب کہ ٹی وی دور اپنے اختتام کو پھنچا ھے

Good

Dair aye Durust aye !!!!

کم از کم ادھے گھنٹے سے tweet پڑھ رہا ہوں کچھ اس tweet نے دل کا بوجھ ہلکا کیا شکر ہے خدا کا

آجکل ٹی وی دیکھتا کون ہے ؟

Good best of luck

It is good news but to be honest, we don't believe in ARY.

good initiative

کیوں بی وی بنانے والا بند ہو گیا؟

In SVA RUBA Lahore already it has been going on since 2001. Haji Ayub Overseas advisor to Pak family owns that business.

ہر بہترین کام وزیر اعظم عمران خان کی حکومت میں ہو رہا اللہ لمبی عمر دے جب تک ساری اپوزیشن کُتے کی موت مر نا جائے

Ye TV keya hota Hai?

عمدہ

Ajkal TV kon dekta hai

بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے 👏 لیکن دیر آئے درست آئے

Hahahahhah ary ko phr bhi galian hi parni hay Chagall reporting pey jis idare ka bureau chief wo ho jikso english mey 1 letter nhe parhna ata orr raj k jhoot hi bolay ga or kiya karey ga sara din 🤣🤣🤣🙏

ماشااللہ اللہ پاک اور ترقی دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دیاعجاز چوہدری نے ٹی ایل پی سے تصادم میں پولیس شہادتوں کی انوکھی وجہ بتا دی arynewsurdu چول انسان اوقات بھول گیا اپنی اب بندہ کیا بولے بڑی عمر والے کو Lanat 😭😭😭 آپ کی اس حرکت سے آپ کا لیول پتہ چلا سر کہ آپ کو کیسے علماء سے لگاؤ ہے جن کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں اسلام کا لبادہ اوڑھے آر ایس ایس جیسے غنڈے پیدا ہو چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ کم ہونے پر حمزہ شہباز نے رپورٹ طلب کرلی نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ کم رہنے پر سیاسی جماعتیں مشکلات کا شکار ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کا امیدوار ہوتا تو ۔۔۔ پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے بڑی بات کہہ دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا کہ اگر این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کا رہنما ہوتا چل اوے جس طرح تجھےبثاقب نثار نے سینٹر بنایا ہے پوری قوم کو پتہ ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبے شوع کئے کراچی کیلئے خصوصی پیکیج دیا سندھ کلچر ثقافتی ڈے پر پی ٹی آئی رہنماوں کا خطابعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)سندھ کلچر ثقافتی ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز - ایکسپریس اردومشین میں صرف 200 امیدوار آ سکتے ہیں، تحصیل ناظم کا انتخاب ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی عجیب آدمی ہے پہلے اتنا شور مچا رہا تھا کہ الیکشن آی وی ایم پر ہونگے اب مکر رہا ہے۔ بے پیندے کا لوٹا۔ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دکن گلیڈی ایٹرز نے ابوظہبی ٹی 10 ٹائٹل جیت لیاکراچی (ویب ڈیسک) دکن گلیڈی ایٹرز نے دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی ٹی 10 ٹائٹل جیت لیا،  ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »