پاکستانی بیڈمنٹن اسٹار ماحور شہزاد نے گولڈ میڈل جیت لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی بیڈمنٹن اسٹار ماحور شہزاد نے گولڈ میڈل جیت لیا Read News PakistanZindabad Gold🥇 InternationalSeries2019 Iran 🇮🇷 OfficialMahoor pid_gov

کھلاڑی سورایا کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی انٹرنیشنل سیریز میں یہ کسی قومی کھلاڑی کا واحد گولڈ میڈل ہے، ماحور شہزاد کا اسکور 21-15، 21-16، اور 21-16 رہا۔ ماحور شہزاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گولڈ میڈل حاصل کرنے پر اللہ کا شکر ادا کیا اور فائنل میچ کا اسکور بھی شیئر کیا۔ واضح رہے کہ ویمنز سنگلز میں ماحور شہزاد کی رینکنگ 210 ہے انہوں نے 26 میچز

میں کامیابی حاصل کی اور 25 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ محور شہزاد نے رواں سال بلغاریہ میں انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا اور ان کی نظریں پاکستان کے لیے اولمپک تمغہ جیتنے پر مرکوز ہیں۔ یاد رہے کہ ماحور شہزاد کو دسمبر میں ساؤتھ ایشین گیمز کے بعد ترکی میں ایک ٹورنامنٹ کھیلنا ہے اور ان کی کوشش ہوگی کہ ان ٹورنامنٹس میں اپنی رینکنگ بہتر کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے شوٹنگ میں ایک اور اولمپک کوٹہ جیت لیاپاکستان نے شوٹنگ میں ایک اور اولمپک کوٹہ جیت لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو ٹوکیو اولمپکس میں تیسرا کوٹا مل گیا - ایکسپریس اردوپاکستان ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں میڈل جیت سکتا ہے، سیکریٹری قومی شوٹنگ ایسوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ باڈی چیمپئن شپ ،پاکستان کے فضل الٰہی نے کانسی کا تمغہ جیت لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے فضل الٰہی نے ورلڈ باڈی چیمپئن شپ میں کانسی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 250 رنز کا ہدف دیدیالکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں پر تشددکارروائیوں پر 88 افراد گرفتارہانگ کانگ میں پر تشددکارروائیوں پر 88 افراد گرفتار HongKong Protests People Arrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان باکسر نے برطانوی باکسر عامر خان پر حیران کن الزام لگا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نوجوان باکسر عثمان وزیر نے 22 نومبر کو دبئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »