پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 824 پوائنٹس اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 824 پوائنٹس اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا آج مسلسل 8واں دن تھا، اس دوران 100 انڈيکس تقریباً 3 ہزار پوائنٹس اوپر جاچکا ہے

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی رہی، 100 انڈيکس 824 پوائنٹس اضافے کے بعد 36 ہزار 803 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ مارکيٹ کيپٹلائزيشن ميں 410 ارب روپے بڑھ گئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا آج مسلسل 8واں دن تھا، اس دوران 100 انڈيکس تقریباً 3 ہزار پوائنٹس اوپر جاچکا ہے، حکومتی اقدامات سے ناصرف آئی ايم ايف بلکہ سرمايہ کار بھی خوش ہيں، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے اور تجارتی خسارہ کم ہونے پر بھی سرمايہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ہفتے کے پہلے ہی دن 824 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس 36 ہزار 803 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 410 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

معروف بزنس مین عقیل کریم ڈھیڈی کا کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے غیر ملکی مالیاتی اداروں کے ساتھ ساتھ سرمایہ کار بھی خوش ہیں، کاروبار میں تیزی ملک کی بہتر معیشت کیلئے نیک شگون ہے۔ پی ایس ایکس میں کاروبار کے دوران 18 کروڑ 19 لاکھ سے زائد شیئرز اور 7 ارب 78 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کا کاروبار ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

betterpakistan Zinda ho koe philosophy jhar dy arasto

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 525 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: تیزی برقرار، انڈیکس 824.94 پوائنٹس بڑھ گیا، 9 نفسیاتی حدیں بحالماشاء اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت عوامی سطح پر بدنام ہوگیا ہے۔ وزیرخارجہمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربھارت عوامی سطح پربدنام ہوگیا ہے۔وزیرخارجہ Pakistan IOJK India ShahMehmoodQureshi Kashmir KashmirIssue KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds UN MushaalMullick realDonaldTrump PMOIndia SMQureshiPTI pid_gov ImranKhanPTI UN MushaalMullick realDonaldTrump PMOIndia SMQureshiPTI pid_gov ImranKhanPTI ہم اپنی شہ رگ کو لینے کے لیے کب بدنام ہوں گے سر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت عوامی سطح پر بدنام ہوگیا ہے: وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت عوامی سطح پر بدنام ہوگیا ہے: وزیرخارجہ SMQureshi IndiaOccupiedKashmir IndiaKillingKashmiris KashmirStillCrying KashmirBleeds SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PMOIndia KNSKashmir RisingKashmir PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محصولات میں 16 فیصد اضافہ ہوا،حکومت مجموعی قومی خسارے میں کمی لائی ہے، مشیر خزانہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہپشاور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ڈینگی کے 20نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »