پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات کیا ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی سلامتی پالیسی 26-2022: پاکستان کی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات کیا ہیں؟

بی بی سی اردو، اسلام آباد’بس سب سے بڑی بات یہی ہے کہ اب پاکستان نے اپنی ایک قومی پالیسی کو دستاویزی شکل دے دی ہے۔ بس!‘

اس سے قطع نظر کہ پالیسی میں طے کیے گئے اہداف کا حصول کیسے ممکن ہو گا، یہ دیکھتے ہیں کہ پالیسی میں اہم کیا ہے۔ قومی سلامتی پالیسی کے اہداف پر جہاں ماہانہ بریفنگ ہو گی وہیں ہر سال اجلاس میں وزیراعظم کو بریف کیا جائے گا اور پالیسی کا از سر نو جائزہ بھی لیا جا سکتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے قیام پاکستان کے بعد قومی سلامتی کے معاملے پر ایک جامع دستاویز تیار ہونے پر قوم کو مبارکباد دیدستاویز کا تیسرا سیکشن قومی آہنگی سے متعلق ہے جس میں ملک میں تنوع کو پروان چڑھانے، برداشت اور رواداری کے فروغ اور اچھے طرز حکمرانی کے پہلوؤں کا حوالہ دیا گیا...

اس سیکشن میں کہا گیا ہے کہ معیشت سے جڑے تین بڑے چیلنجوں کا خاتمہ اس پالیسی کا مقصد ہے۔ یہ چیلنج بیرونی عدم توازن اور غیر مساوی معیشت ہیں۔ اس عدم توازن کو ختم کرنے کے لیے جنوبی بلوچستان پیکج، سندھ اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکجز اور خیبرپختونخوا میں نئی ضم ہونے والے ضلعوں کی ترقی کے پیکجز پہلے سے موجود ہیں جبکہ ترقی پذیر علاقوں کے حالات میں بہتری کی خاطر پبلک سیکٹر فنانشنل ایلوکیشن میں توازن کے لیے مسلسل کوشش کی جائے گی۔

قومی سلامتی پالیسی کے مطابق پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا، دفاعی ساز و سامان کی تیاری اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھنے کے لیے خود انحصاری کے شعبے میں مزید کام کیا جائے گا جبکہ مسلح افواج کو مضبوط بنانے کے لیے روایتی استعداد کار میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ملکی معیشت میں استحکام آنے سے ملکی دفاع کو مزید بہتر بنانے کے لیے ذرائع بھی دستیاب ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سلامتی کا دار و مدار عدل وانصاف ، حق و حقوق پر مبنی ہوتا ہے جو پاکستان میں نہ ہونے کے برابر ہے

Who cares, any time changeable!

عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے ٹوپی ڈرامہ رچایا گیا ہے ۔ نااہل حکمران!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرالر کی ٹکر سے قومی کھلاڑی جاں بحقٹرالر کی ٹکر سے قومی کھلاڑی جاں بحق arynewsurdu Kon hai naam Q nh btaty Ho? Ajeeb Log Hain Shakeel jutt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطلالیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ صرف ایک ڈرامہ چل رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک طالبان اب بھی افغانستان میں موجود لیکن پہلے جیسا نقصان نہیں پہنچا سکتی مشیر قومی سلامتی کا تازہ بیان سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان افغانستان میں رہ کر پہلے جیسا نقصان نہیں پہنچا سکتی ہے,
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے: مشیر قومی سلامتی معید یوسفقومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں سی پیک پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے غیرمعمولی میزائل تجربے کیا چین سے خفگی کا اظہار ہیں؟ - BBC News اردوعام طور پر شمالی کوریا اس وقت ایسے تجربے کرتا ہے جب ملک میں سیاسی اہمیت کا حامل کوئی واقعہ ہو یا پھر امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان فوجی مشقوں پر ناراضی کا اظہار مقصود ہو۔ رواں ماہ شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے والے میزائل تجربوں کی تعداد اور وقت دونوں ہی غیر معمولی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے 143 ارکین پارلیمنٹ اور 3 سینٹرز کی رکنیت معطل کر دی05:12 PM, 17 Jan, 2022, پاکستان, اہم خبریں, اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جس میں قومی و صوبائی اسمبلی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »