پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دونوں ممالک کیلئے اہم ہیں اس حوالے سے وقتاً فوقتاً حکومتوں کی جانب سے متعدد اور مؤثر اقدامات کئے جاتے ہیں۔

کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ سال پاک افغان تجارت کا حجم صرف 160 ملین ڈالر تھا جو رواں سال بڑھ کر 320 ملین ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ حکام کے مطابق تورخم اور غلام خان بارڈر سے مال بردار گاڑیوں کی تعداد بھی 25 ہزار سے بڑھ کر 31 ہزار ہوگئی۔ خیال رہے کہ 18 نومبر کو ایف بی آر نے ملٹی موڈل ایئر لینڈ کوریڈور کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا تھا جس کے تحت اب افغانستان کو فضائی راستے کے ذریعے سامان کی ترسیل کی اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملٹی موڈل ایئر لینڈ کوریڈور کے ذریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ گڈز کیلئے پاکستانی ایئرپورٹ استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستانی ہوائی اڈوں پر آنے والے افغان سازوسامان کی سخت مانیٹرنگ کی جائے گی۔ اسلحہ، گولہ باردود، ممنوعہ کیمیکل کی ترسیل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوئے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوئے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 🇺🇾🇰🇷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں کے درمیان کل میٹروبس سروس بند رہے گیپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیش ںظر جڑواں شہروں کے درمیان کل میٹروبس سروس بند رہے گی۔میٹروبس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس پر ڈاکؤوں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پی پی رکن اسمبلی کی بہن کے گھر پر حملہرحیم یارخان میں علاقہ مکینوں اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ سمری آنے کے بعد میں اور صدر آئین و قانون کے مطابق کھیلیں گے. عمران خان کا جنرل باجوہ کی تقریر کے بعد اعلان یہ حقیقت ہے کہ جرائم کی وارداتوں میں اضافے کا سبب پولیس کی ملی بھگت ہوتا ہے ضلع سانگھڑ میں سماجی برائیوں منشیات انڈین گٹکے کی سرعام فروخت پولیس کا حصہ ادا کرنے کے بعد ہی جاری ہے وگرنہ سندھ کی بڑی منشیات منڈی یہ ضلع کبھی نہ بنتا ان منشیات اسمگلرز کے ہاتھ بہت لمبے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جمائمہ گولڈ سمتھ نے افغانی خواتین کیلئےصارفین سے لندن مار چ میں شرکت کی اپیل کردیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ  افغانی خواتین کے حق میں سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفارتی مشن کی نئے آرمی چیف اورچیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو مبارکباداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان کے نئے نامزد آرمی چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کیلئے مبارکبادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »