پاکستان دنیا کا چوتھا۔۔بھارت 16واں مہنگا ترین ملک بن گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹر نیشنل جریدے 'دی اکانومسٹ' نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔

جا ری کی گئی پورٹ کے مطابق بھارت میں مہنگائی کی شرح 4.3 فیصد اور بھارت کا نمبر سولہواں ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ مہنگائی جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں جہاں شرح 51.4 فیصد ہے ۔

مہنگائی کے اعتبار سے ترکی دوسرے نمبر پر ، مہنگائی کی شرح 19.6 فیصد ہے۔ برازیل 10.2 فی صد شرح کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔‎ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں مہنگائی کی شرح منفی 0.4 فیصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بار بار منہ سوکھنے کی وجہ شوگر بھی ہوسکتی ہے :ماہریناکثر نوجوانوں کے ساتھ ساتھ ضعیف العمرافراد بھی بار بار منہ سوکھنے کی شکایت کرتے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-سوشل میڈیا کیلئے سرعام اسلحہ لہرانا شہری کو مہنگا پڑگیاسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرنے کیلئے اسلحے کے ساتھ ویڈیو بنانا شہری کو مہنگا پڑگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسجدِ نبوی ﷺ سے اٹھنے والے انقلاب نے دنیا بدل دی: صدرِ پاکستانصدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مسجدِ نبوی ﷺ سے اٹھنے والے انقلاب نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang ابو جہل اور شیخ رشید میں صرف 14 صدیوں کا فرق ہے باقی کھوپڑیاں ایک جیسی ہیں 🤦‍♂️😂 !! رانا ثناءاللہ !! یہ پوری دنیا جانتی ہے تم بتاؤ کہ آپؐ کی کونسی تبدیلی اپنا کر پاکستانیوں کو سزا دے رہے ہو؟ جی عظیم معجزہ تھا' مگراے کاش!پاکستان نہ بدل سکا' اب بھی دنیا کے سب سے بڑے غیر مسلم اورلا دین ممالک سے مسلسل مدد اور قر ضے ما نگتا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیاسعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا SaudiArabia Oil WorldSecondLargest OilProducer saudiarabia KingSalman FaisalbinFarhan Aramco
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا دنیا کا سب سے بڑا فولڈنگ چاقو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شاملامریکی ریاست کینٹکی میں بنائے گئے 34 فٹ 6 انچ کے فولڈنگ چاقو کو گنیز آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا جس نے دنیا کا سب سے بڑا پاکٹ چاقو ہونے کاریکارڈ قائم کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیاسعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیل کے محفوظ 267.1 ارب بیرل ہیں جن میں سعودی عرب کا تیل کا محفوظ ذخیرہ17.2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »